انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ایک روزہ انڑنیشنل میچ کھیلا گیا
انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ایک روزہ انڑنیشنل میچ کھیلا گیا
نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اووزمیں 315رنز بنائےاور اس کے7 کھلاڑی آوٹ ہوئے
نیوزی لینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ سکور
رہے انہوں نے 98رنز بنائے اور آوٹ نہیں ہوئےfranklin
انڈیا کی طرف سے کامیاب ترین باولر یوسف پٹھان رہے انہوں نے 3 کھلاڑوں کو آوٹ کیا
جواب میں انڈیا نے یہ ہدف 48.5اووز میں 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا
انڈیا کی طرف سے کامیاب ترین سکور یوسف پٹھان رہے انہوں نے 123رنز بنائے اور آوٹ نہیں ہوئے
نیوزی لینڈ کی طرف سے
نے دو دو کھلاڑوں کو آوٹ کیاmckay,mccullum
Player of the match YK Pathan (India)
India led the 5-match series 4-0
newzeland ko doob marna chahiye india ki aadhi team jo main ha wo bhi nai khel rai aor phir haar gaye henn..
ab sari kasar pak pe nikaleen gy
Bookmarks