mera masla yeh hay kay may jab computer on karta hoo to computer start honay kay baad log off ajata hay is ko khatam karnay ka koi tarika hay kya ?
mera masla yeh hay kay may jab computer on karta hoo to computer start honay kay baad log off ajata hay is ko khatam karnay ka koi tarika hay kya ?
آپ کے کمپیوٹر میں وائیرس ہے جس کی وجہ سے ونڈوز کی رننگ فائلز کرپٹ ہو گئی ہیں۔
ونڈوز دوبارہ کیجئے۔ (اگر ونڈو میں قیمتی ڈیٹا ہو تو ریپئیر کر لیں)
ڈیٹا محفوظ کرنے کے بعد دوبارہ سے ونڈوز انسٹال کریں اور کوئی اچھا سا اینٹی وائیرس انسٹال کر کے اَپ ڈیٹ کریں اور پورے پی سی کو سکین کریں۔
Bookmarks