پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو داکٹر کا سلام
دوستو کراچی کو کبھی روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا، آج اس کی روشنیاں گہنا چکی ہیں، تاہم کبھی کبھی کہیں کہیں روشنی کی کوئی ننھی سی کرن یا امید کا کوئی ہلکا سا احساس ہوتا ہے کہ شاید کبھی کراچی اپنی پرانی شان اور پہچان دوبارہ حاصل کر ہی لے۔
اس تھیریڈ میں میں آپ دوستوں کی خدمت میں کراچی کے حوالے سے تصاویر پیش کیا کروں گا، جن میں مثبت اور منفی دونوں قسم کی تصاویر ہوں گی، چاہے وہ کراچی کی تعمیر و ترقی کی بات ہو یا حکومتی اداروں کی نااہلی تا ثبوت۔
امید ہے کہ آپ دوست اس سلسلے کو پسند کریں گے اور اپنی اپنی رائے ضرور دیتے رہیں گے
والسلام
Bookmarks