Results 1 to 10 of 10

Thread: اب گوگل کے ذریعے ’نیٹ ٹو فون‘ کی سہولت بھی

  1. #1
    sanwal14's Avatar
    sanwal14 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th June 2018 @ 12:16 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Location
    United Arab Emirates, Abu Dhabi
    Age
    35
    Posts
    424
    Threads
    38
    Credits
    0
    Thanked
    21

    Post اب گوگل کے ذریعے ’نیٹ ٹو فون‘ کی سہولت بھی

    Name:  25z58ck.jpg
Views: 309
Size:  22.3 KB

    انٹرنیٹ نے دُور بیٹھے لوگوں سے بات چیت اور رابطے کو نہایت آسان بنا دیا ہے۔ اس کے ذریعے نہ صرف آپ دور دراز رہنے والے رشتے داروں سے بات کر سکتے ہیں بلکہ انہیں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دیکھ بھی سکتے ہیں۔

    گُوگل استعمال کر نے والے افراد کمپیوٹر سے کمپیوٹر پر کال توپہلے بھی کر سکتے تھے، لیکن ایک تازہ اعلان کے مطابق گُوگل استعمال کرنے والے افراد اب اپنے ای میل سے براہ راست ٹیلیفون کرنے یعنی نیٹ ٹو فون کی سہولت سے بھی فائدہ اُٹھا سکیں گے۔ ۔ اس اعلان کے بعد گُوگل Skype, AT&T Inc. اور Verizon Communications
    جیسی کمپنیوں کے مقابلے پر آگئی ہے۔

    گوگل کے ایسے صارفین جو امریکہ اورکینیڈا کال کرنا چاہتے ہیں وہ پہلے سال اس سروس سے مفت استفادہ کر سکیں سکیں گے، جبکہ برطانیہ، فرانس، جرمنی، چین اور جاپان کال کرنے والے افراد نہایت ہی سستے داموں یعنی دو سینٹ فی منٹ میں کال کرسکیں گے۔
    انٹرنیٹ کے ذریعے دور بیٹھے لوگوں سے رابطہ آسانماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل کے اس اعلان کے بعد ٹیلیفون کمپنیوں کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا کیونکہ وہ پہلے ہی اپنے کال ریٹ کم کرچکی ہیں، تاہم کال کی سہولت فراہم کرنے والی دیگر انٹرنیٹ کمپنیوں کو اس سے ضرور نقصان پہنچے گا۔

    ہڈسن اسکوائر کے ماہر ٹوڈ ریتھمیر کا کہنا ہے کہ گوگل کی اس نئی سہولت سے
    سکائپ کو زیادہ خطرہ ہے۔

    Skype نے مقبولیت اس وقت حاصل کی تھی جب اس نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے لوگوں کے لئے کمپیوٹر سے کمپیوٹر مفت کال کی سہولت متعارف کرائی تھی۔
    گوگل اور سکائپ آمنے سامنے ٹوڈ ریتھمیر نے مزید کہا کہ گوگل کی یہ سروس امریکہ میں Skype کی طرح صرف بین الا قومی کال کرنے والے صارفین میں ہی مقبول ہوگی کیونکہ ملک کے اندر کال کرنے کے پیسیے پہلے ہی کام ہیں اور یہ سہولت صرف بین الا قومی صارفین کے لئے ہی پر کشش ہے۔
    ایک اور ماہر سٹیو کلیمینٹ نے کہا کہ جو لوگ انٹرنیٹ کے ذریعے کال کرنا چاہتے ہیں وہ پہلے ہی اپنے گھر کا فون بند کرچکے ہیں۔

    گوگل کا کہنا ہے کہ اس کی یہ سہولت عام فون کی طرح کام کرتی ہے اور صارف صرف اپنے چیٹ بڈی لسٹ میں موجود کونٹیکٹ کا نام یا نمبر لکھے اور 'کال فون' کے آپشن پر کلک کردے۔

    جن کالز کے لئے ادائیگی کرنا پڑے گی، وہ ایک آن لائن اکاؤنٹ پر چارج ہوجائیں گی۔ گوگل نے مزید کہا کہ اس سہولت کے ذریعے صارفین موبائل پر فون نہیں کر پائیں گے کیونکہ سہولت گوگل کے علیٰحدہ ایپلیکیشنز پر دستیاب ہے۔

  2. #2
    vakas89's Avatar
    vakas89 is offline Advance Member
    Last Online
    15th June 2019 @ 07:01 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Kallar Kahar
    Gender
    Male
    Posts
    4,481
    Threads
    341
    Credits
    1,196
    Thanked
    722

    Default

    nice info.....
    thnx 4 sharing

  3. #3
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    اچھی انفرمیشن دی آپ نے

  4. #4
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default


  5. #5
    Join Date
    08 Jul 2010
    Location
    IT Dunya
    Gender
    Male
    Posts
    1,827
    Threads
    154
    Credits
    1,641
    Thanked
    195

    Default


  6. #6
    sanwal14's Avatar
    sanwal14 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th June 2018 @ 12:16 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Location
    United Arab Emirates, Abu Dhabi
    Age
    35
    Posts
    424
    Threads
    38
    Credits
    0
    Thanked
    21

    Default

    thanks for reply

  7. #7
    flowerspeaks's Avatar
    flowerspeaks is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 07:12 PM
    Join Date
    13 May 2009
    Location
    -In Your Heart-
    Gender
    Male
    Posts
    469
    Threads
    44
    Credits
    2,482
    Thanked
    15

    Default

    Nice....

  8. #8
    koiaya's Avatar
    koiaya is offline Advance Member
    Last Online
    15th May 2020 @ 01:00 PM
    Join Date
    02 Mar 2006
    Posts
    1,624
    Threads
    20
    Credits
    88
    Thanked
    94

    Default

    nice info
    ^_^
    Merci bien

  9. #9
    darpan shanda's Avatar
    darpan shanda is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2011 @ 10:40 PM
    Join Date
    17 Jan 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    546
    Threads
    31
    Credits
    0
    Thanked
    23

    Default

    good information thanks

  10. #10
    Join Date
    21 Jan 2010
    Location
    muzaffargarh
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,072
    Threads
    37
    Credits
    1,373
    Thanked
    37

    Default

    Nice

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 20th September 2013, 07:24 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 20th October 2012, 12:42 AM
  3. Replies: 11
    Last Post: 26th August 2011, 07:59 PM
  4. Solved فوٹو شاپ میں عربی گنتی کیسے لکھتے ہے
    By ITDUNYA78 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 3rd July 2011, 11:50 PM
  5. Replies: 15
    Last Post: 8th March 2011, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •