اسلام و علیکم
براہِ مہربانی اردو میں بتایا جائے
تاکہ سب کو سمجھ آ جائے
شکریہ
اسلام و علیکم
براہِ مہربانی اردو میں بتایا جائے
تاکہ سب کو سمجھ آ جائے
شکریہ
وعلیکم السلام
آپ کو ونڈوز سیون انسٹال کرنے کے لیے پارٹیشن سپیس 20 جی بی فری ہو
اورآپ اپنی ایکس پی ونڈوز پر اُس کی سی ڈی کو رن کریں
اگر آپ نے کبھی دو ونڈوز ایک ساتھ انسٹال کی ہوں تو آپ آرام سے ونڈوز ایکس پی کے اوپر ونڈوز سیون انسٹال کر سکتے ہیں
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
اسلام و علیکم
بھائی میرا خیال ہے کہ میں آپ کو سمجھا نہیں سکا،
میرا پوچھنے کا مطلب یہ ہے کہ
سی ڈی کے بغیر
کسی طرح
کسی سوفٹ وئیر کی مدد سے اس کو
تبدیل کیا جا سکتا ہے
دوسرا طریقہ تو میں جانتا ہوں
Wa Alikum Salam
Jee Bilkul aap ki baat nahi samjh saka tha........
ap XP key uper windows 7 ki themes apply kar ley.....
Windows 7 Theme for XP
اسلام و علیکم
کیا یہ سوفٹ وئیر ونڈوز 7
جیسا ہی کام کرے گا؟؟؟
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
قابل احترام دوست آپ یہ سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کریں
آپ کی ونڈوز بلکل ونڈوز سیون بن جائے گی.. اُمید ہے آپ کو پسند آئے گا
شکریہ
Download Here
Bookmarks