اے اللہ کے بندو سب کے سب اللہ کے دین میں داخل ہو جاو عنقریب موت آنی والی ہے جسکا کوئی علاج نہیں اور یقین جانو اصل زندگی موت کے بعد آنے والی زندگی ہے۔ جس نے یہاں اپنے ایمان پرمحنت کی اس کی کامیابی ہوگی۔

جہنم ایک بہت برا ٹھکانا ہے
یا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہیمیں جہینم کی آگ سے بچا۔۔۔۔۔۔۔۔
اے ایمان والو
تفرقے میں نہ پڑو
بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلام کمزور ہوگیا ہے
یہ غلط ہے اسلام کبھی کمزور نہیں
اصل میں ہم لوگ کمزور ہیں
سب سے آسان کام دوسرے پر اعتراض اور نقتہ چینی ہے۔
جبکہ سب سے مشکل کام اپنا اصلاح ہے۔۔۔
یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھلیں۔
ماشاء اللہ لا قوۃ الا با اللہ
اچھا اخلاق ایک بہت بڑی نعمت ہے
aap ki sab posts ky liy jazak Allah
Wah MAsha Allah and thnx for usefull thread
shah sahib.
belkul seerat ko miyar bunaya jaa sukta he.
lekin seerat main wo ilzamaat shamil nahi kiey jaa suktey jo nabi k mukhalfeen
lugatey hain. muslun HAZRAT MOHAMMAD S.A.W ki seerat un k galamo k liey
namoona(model) he jub k aaj bhi munkir jhotey ilzammat se baaz nahi aatey.
jesey sulman rushdi(lanti).
Bookmarks