نہ ہنس بھائی فروری میں آپ بھی ایسے ہوجاؤ گے
یعنی نا نا نا
ہنسومت رو
اب اس کو جیسے پڑھنا ہے پڑھ لیں مطلب جہاں رکنا ہے رک کے پڑھیں۔
پتا لگ جانا تساں
اس کا مطلب جو میں سمجھا ہوں
پتا :۔ ایڈریس
لگ جانا:۔ مطلب لگ جانا چوٹ لگنا
تساں:۔ مطلب آپ کو
یعنی آپ کو چوٹ لگنے کے بعد ایڈریس معلوم ہوجائے گا۔
Bookmarks