پھرا ہوں سارے زمانے میں دربدر کیسا
میں تیرے بعد بھی زندہ ریا مگر کیسا
کیسی محبت کہاں کا غم کون فراز
میں خود کو بھول گیا تجھ کو بھول کر کیسا
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
آپ کی آنکھ سے گہرا ہے میری رُوح کا زخم
آپ کیا سوچ سکیں گے میری تنہائی کو
میں تو دَم توڑ رہا تھا مگر افسردہ حیات
خود چلی آئی میری حوصلہ افزائی کو
لذتِ غم کے سوا تیری نگاہوں کے بغیر
کون سمجھا ہے میری زخم کی گہرائی کو
" محبت " کر کے بھی دیکھا
" محبت " میں بھی دھوکا ہے
Jab pyaar ki baat adhoori ho..
Jab beech me thodi doori ho..
Jab milna bahot zaroori ho...
Per milne mein majboori ho..
Tum dil me yaad jaga lena..
Kuch pyaar ke deep jala lena..
Jab mujh se milne aa na sako..
Aur yaad se bahar jaa na sako..
Bookmarks