ڈاکٹر بھائ کے پاس ایک مریض آیا اور کہنے لگا۔ ڈاکٹر صاحب میرےاوپر والے دانت کو کیڑا کھا گیا ہے ۔
براے مہربانی اس دانت کو نکال دیجئے۔
ڈاکٹر بھائ نے اپنی ٹول کٹ اٹھائ اور اس مریض کا دانت نکال دیا۔ جب مریض نے چیک کیا تو پتا چلا کہ یہ
تو اوپر والے دانت کی جگہ نیچے والا دانت غائب ہے۔ مریض نے بڑے غصے سے ڈاکٹر صا حب سے پوچھا
کہ یہ آپ نے کیا کر دیا۔ آپ نے میرا نیچے والا دانت کیوں نکال دیا۔
تو ڈاکٹر صاحب نے بڑے ا طمینان سے جواب دیا
"ارے بھائ وہ کیڑا اس نیچے والے دانت پر کھڑے ہوکرتو اوپر والا دانت کھاتا تھا
Bookmarks