Results 1 to 5 of 5

Thread: >*~ایک تجویز<*~

  1. #1
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default >*~ایک تجویز<*~






    ایک تجویز ہے کہ اب تک کے جتنے بھی موڈریٹر، سپر مو ڈریٹر، وی-آئی-پی، ایکسپرٹ....
    آج تک جو بھی ٹیم کا حصہ بنا اور کتنا عرصہ رہا.
    ان سب کا کام اور نام کے ساتھ تھوڑی ڈٹئیل بھی ایک چھوٹے سے سیکشن میں بنا دیا جائے تو ایک یاد گار کے طور پر رہ جائے گا،

    اور دوسرا اس کا سب سے اہم فائدہ ٹیم ممبرز کے اچھے اچھے تھریڈ اس سیکشن میں مل جایا کریں گے..

    امید ہے آپ کا یہ تجویز پسند اے گی...

    اللہ نگہبان

    Last edited by Net-Rider; 16th December 2010 at 06:11 AM. Reason: Answered your Q.........Thanks

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ کی تجویز ہے تو اچھی لیکن ہم ٹیم ممبرز بھی خود یہ نہیں چاہئے گے کہ اس طرح سے کوئی الگ سیکشن ہم لوگوں کے لئے کریٹ کیا جائے کیونکہ ہم لوگ الگ صرف اس وجہ سے نظر آتے ہیں کہ فورم اور ممبرز کی دیکھ بھال کے لئے ٹیم میں موجود ہوتے ہیں اور ٹیم ممبرز بھی آپ ہی ممبرز میں سے ہوتے ہیں اور یہ فورم اور ٹیم و منیجمنٹ صرف اور صرف آپ ممبرز کی وجہ سے موجود ہیں تو اس طرح کا الگ سے کوئی سیکشن ایک انفرادی سلوک ہوجائے گا جس کی ہم ٹیم ممبرز کی طرف سے بھی پذیرائی نہیں مل سکے گی کیونکہ جتنا ہمیں تمام سیکشن میں نارمل ممبرز کی طرح کام کرنے میں مزاہ آتا ہے اتنا اس طرح نہیں ہوسکے گا باقی ہمارا کام چیک کرنے کے لئے آپ ہمارے نام کے ذریعے ہمارے تھریڈ سرچ کروا کر چیک کرسکتے ہیں جزاک اللہ بھائی

  3. #3
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post
    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ کی تجویز ہے تو اچھی لیکن ہم ٹیم ممبرز بھی خود یہ نہیں چاہئے گے کہ اس طرح سے کوئی الگ سیکشن ہم لوگوں کے لئے کریٹ کیا جائے کیونکہ ہم لوگ الگ صرف اس وجہ سے نظر آتے ہیں کہ فورم اور ممبرز کی دیکھ بھال کے لئے ٹیم میں موجود ہوتے ہیں اور ٹیم ممبرز بھی آپ ہی ممبرز میں سے ہوتے ہیں اور یہ فورم اور ٹیم و منیجمنٹ صرف اور صرف آپ ممبرز کی وجہ سے موجود ہیں تو اس طرح کا الگ سے کوئی سیکشن ایک انفرادی سلوک ہوجائے گا جس کی ہم ٹیم ممبرز کی طرف سے بھی پذیرائی نہیں مل سکے گی کیونکہ جتنا ہمیں تمام سیکشن میں نارمل ممبرز کی طرح کام کرنے میں مزاہ آتا ہے اتنا اس طرح نہیں ہوسکے گا باقی ہمارا کام چیک کرنے کے لئے آپ ہمارے نام کے ذریعے ہمارے تھریڈ سرچ کروا کر چیک کرسکتے ہیں جزاک اللہ بھائی
    بالکل صحیح کہا آپ نے بھائی
    ٹیم ممبرز کوئی سپیشل نہیں ہوتے عام ممبرز میں سے ہی ہوتے ہیں۔
    پہلے ہم ممبرز تھے اور ٹیم کوئی اور تھی اسی طرح مستقبل میں شائد ہماری جگہ دوسرے ممبرز ٹیم میں آئے گے۔
    یہ ایک مسلسل عمل ہے جو ہمیشہ چلتا رہے گا۔
    اس لیے الگ سے سیکشن بنانے کا فائدہ نہیں ہوگا

  4. #4
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ کی تجویز ہے تو اچھی لیکن ہم ٹیم ممبرز بھی خود یہ نہیں چاہئے گے کہ اس طرح سے کوئی الگ سیکشن ہم لوگوں کے لئے کریٹ کیا جائے کیونکہ ہم لوگ الگ صرف اس وجہ سے نظر آتے ہیں کہ فورم اور ممبرز کی دیکھ بھال کے لئے ٹیم میں موجود ہوتے ہیں اور ٹیم ممبرز بھی آپ ہی ممبرز میں سے ہوتے ہیں اور یہ فورم اور ٹیم و منیجمنٹ صرف اور صرف آپ ممبرز کی وجہ سے موجود ہیں تو اس طرح کا الگ سے کوئی سیکشن ایک انفرادی سلوک ہوجائے گا جس کی ہم ٹیم ممبرز کی طرف سے بھی پذیرائی نہیں مل سکے گی کیونکہ جتنا ہمیں تمام سیکشن میں نارمل ممبرز کی طرح کام کرنے میں مزاہ آتا ہے اتنا اس طرح نہیں ہوسکے گا باقی ہمارا کام چیک کرنے کے لئے آپ ہمارے نام کے ذریعے ہمارے تھریڈ سرچ کروا کر چیک کرسکتے ہیں جزاک اللہ بھائی
    جزاک اللہ بھائی آپ کی بات سن کر بہت اچھا لگا..
    آئی ٹی دنیا کی یہی بات مجھے بہت اچھی لگتی ہے کہ سب ممبرز کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جاتا ہے. چھائے کوئی جونئر ممبر ہوں ہا ٹیم ممبر.
    ویسے نیٹ-رائیڈر بھائی میرے کہنے کا مقصد یہ ہےکہ ایک یاد گار کے طور پر رہ جائے گا

  5. #5
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote basitgul said: View Post


    جزاک اللہ بھائی آپ کی بات سن کر بہت اچھا لگا..
    آئی ٹی دنیا کی یہی بات مجھے بہت اچھی لگتی ہے کہ سب ممبرز کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جاتا ہے. چھائے کوئی جونئر ممبر ہوں ہا ٹیم ممبر.
    ویسے نیٹ-رائیڈر بھائی میرے کہنے کا مقصد یہ ہےکہ ایک یاد گار کے طور پر رہ جائے گا
    جی برادر لیکن ایسا نہیں کرسکتے وجہ بتاچکا شکریہ میرے بھائی
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 11th July 2023, 12:42 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 20th April 2021, 02:19 AM
  3. متنازعہ تھریڈز کو ڈیلیٹ کیا جائے
    By naqshbandios_limra in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 2
    Last Post: 9th March 2010, 09:18 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 5th June 2009, 07:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •