گاھک ھوٹل کے بیرے سے کھہ رھا تھا "میں اس کمرے میں ھر گز نھیں رھوں گا.کیا تم نے مجھے جانور سمجھ رکھا ھے.اس میں تو صرف
ایک اسٹول پڑا ھئا ھے. تم یہ سمجھتے ھو کے میں پھلی بار گاؤں سے شھر آیا ھوں. اس لیے مجھے الو بنا لوگے."
بیرے نے جھنجلا کر کھا "چلئے صاحب یہ آپ کا کمرا نھیں لفٹ ھے لفٹ،سمجھے."
Bookmarks