Results 1 to 2 of 2

Thread: فضل الرحمان گروپ حکومت سے الک

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default فضل الرحمان گروپ حکومت سے الک


    السلام علیکم دوستو‏

    حکمراں اتحاد میں شامل جمعیت
    علمائے اسلام )فضل الرحمن
    گروپ ( نے اپنی جماعت کے
    وفاقی وزیر برائے سائنس اور
    ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے
    کابینہ سے فارغ ہونے کے بعد
    حکومت سے علحدگی کا اعلان
    کیا ہے۔
    فضل الرحمان کشمیر پر
    پارلیمان کی مشترکہ کمیٹی کے
    سربراہ بھی ہیں۔
    جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا
    تھا کہ اُن کی جماعت کے دیگر
    دو وزراء منگل کو اپنے عہدوں
    سے مستعفی ہوجائیں گے۔ ان دو
    وزراء میں فضل الرحمن کے
    بھائی عطا الرحمان اور رحمت
    اللہ کاکٹر شامل ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ وزیرِاعظم
    نے اعظم سواتی کو عہدے سے
    ہٹاتے وقت ’مجھے‘ اعتماد میں
    نہیں لیا۔
    فضل الرحمان نے کہا کہ اُن کی
    جماعت، پیپلز پارٹی کی
    مفاہمتی پالیسی کو مدنظر
    رکھتے ہوئے حکمراں اتحاد میں
    شامل ہوئی تھی لیکن اُن کے
    ساتھ جو وعدے کیے گئے تھے وہ
    پورے نہیں ہوئے۔صحافی
    شہزاد ملک کے مطابق کشمیر کے
    بارے میں پارلیمنٹ کی مشترکہ
    کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا
    تھا کہ شدت پسندی کے خلاف جنگ
    میں امریکہ اور اُس کے
    اتحادیوں کی مدد کے حوالے سے
    جو فیصلہ کیا گیا تھا اُس پر
    بھی اُن کی جماعت کو اعتماد
    میں نہیں لیا گیا۔
    اُنہوں نے کہا کہ سائنس اور
    ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر
    اعظم سواتی کو محض اس وجہ سے
    اُن کے عہدے سے ہٹایا گیا کہ
    اُنہوں نے حج انتظامات میں
    ’بدعنوانی‘ کے معاملے پر
    سپریم کورٹ کی معاونت کی تھی
    کیونکہ دوسرے برطرف کیے جانے
    والے مذہبی امور کے وفاقی
    وزیر حامد سعید کاظمی کا
    تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔
    اُنہوں نے الزام لگایا کہ
    پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر
    توہین رسالت کی مبینہ ’مرتکب‘
    خاتون کی حمایت کر رہے ہیں
    اور بات یہاں پر ہی ختم نہیں
    ہوئی۔ پیپلز پارٹی سے تعلق
    رکھنے والی رکن قومی اسمبلی
    شیری رحمان نے توہین رسالت
    کے بل میں ترمیم کے لیے بھی
    ایک بل بھی پیش کیا ہے۔ ‎

  2. #2
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    نہیں ہوں گے
    اور اگر ہو بھی جائیں تو۔۔۔۔ اُن کے لیے کوئی نئی
    بات نہیں

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 26th April 2014, 05:59 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 6th April 2010, 10:41 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 16th March 2010, 02:17 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 24th October 2009, 04:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •