Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: گوسٹ یا آئی ایس او أ آپ ہی کے تجربے کی ضرورت

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default گوسٹ یا آئی ایس او أ آپ ہی کے تجربے کی ضرورت


    میرے پاس اصلی ونڈوس ایکس پی ہے جیسے میں نے اپ ڈیک کرلیا ہے سروس پیک تھری سے۔ جو جو سوفٹ وئیر انسٹال کرنے تھے وہ بھی کرلیے ہیں۔وائیرس سے بھی چیک کر لیا ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے۔
    سی پارٹیشن این ٹی ایف ایس پر فرمیٹ ہے۔
    میں اس وقت گوسٹ ۔۔۔۔یا ۔۔۔ آؕئی ایس او ۔۔۔ بنانا چاہتا ہوں
    دونوں میں سے کون سا بہتر رہے گا۔
    سی ڈی رائیٹر بھی ہے میرے پاس ۔
    اس فورم پر گوسٹ بنانے کا طریقہ تو موجود ہے مگر ان حالات میں جو کہ اوپر درج ہیں۔۔۔ میں گوسٹ نہیں بنا سکتاہوں جو بات مجھے سمجھ آئی ہے۔ اگر میں آؕئی ایس او بنا لو تو ۔۔۔ آئندہ جب میری ونڈوز خراب ہو گی
    یا
    میں ہارڈ ڈیسک فارمیٹ کروں گا تو کیا یہ ساری چیزیں بلکل اسی طرح میرے کمپیوٹر پر واپس آ جائیں گی؟
    آؕئی ایس او کی مدد سے؟ اگر کوئی جلدی میری مدد کر دے ان باتوں کا جواب دے کر تو مشکور رہوں گا۔
    اس کام کے لیے مجھے کن کن چیزوں کی ضرورت ہوگی؟ میرے پا س کور ٹو ڈیو ۲۔۴ ہے اور ۲ جی بھی ریم ہے۔

  2. #2
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    na ghost na iso 4 or cheezain hain kahain tu bata doon

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    زرا جلدی سے طریقہ بتا دیں۔ جو اوپر والا مسلہ حل کردے۔

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    جلیل بھائی ۔ کہاں ہو تم کو ڈھونڈ رہی ہیں یہ نگا ہیں ۔۔۔

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    ایکسپرٹ حضرات کہاں ہو آپ لوگ؟
    میں یوں ہی ڈوب جاؤ یا جواب بھی آئے گا؟

  6. #6
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    سوری بھا ئی میں کا م چلا گیا تھا - ھاں تو میں آپ کو بتا رھا تھا 4 طر یقے-
    1. پیراگون پارٹیشن مینجر سے اپنی سی ڈرائیو کا امیج بنا کر پیرا گون کی بوٹ ایبل سی ڈی بنا کر رکھ لیں- یہ گھوسٹ سے آسان ھے-
    2. سسٹم ری سٹور پوا ئنٹ بنا لو- ونڈوخراب ھوتو سیف موڈ سے جا کر سسٹم ری سٹور کر دو-
    3. ایڈوینس بیک اپ میں جا کر سسٹم ڈاٹا کا بیک اپ بنا لو
    4. سسٹم ریکوری کنسول
    5. ڈیئر تفصیل کسی سے بھی پوچھ لو انشا اللھ آپکو بتا دے گا-

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    شکریہ جواب کا۔ بھائی پیراگون پارٹیشن مینجر کا لنک اور تھوڑا سا طریقہ تحریر کر دو۔
    ایڈوینس بیک اپ میں جا کر سسٹم ڈاٹا کا بیک اپ بنا لو یہ کس طرح بنے گا ؟ طریقہ کا آپشن کہاں ہے؟
    یہ دو آپشن ہی میرے کام آ سکتے ہیں۔ مدد کی سخت ضرورت ہے۔

  8. #8
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    Name:  CCC.JPG
Views: 297
Size:  35.2 KB

    Name:  BACK UOP 2.JPG
Views: 298
Size:  82.0 KB

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Portable_Paragon_Partion _Manager_Pro_9.5
    استعمال کیا اس کی فائل میں وائرس ہے۔ اس فوسٹ وئیر کے لیے اور کوئی لنک یا وائرس فری پروگرام کا لنک دے دیں۔ پھر آپ کا بتایا ہوا طریقہ استعمال کرنے کے قابل ہونگا۔

  10. #10
    muhammadijaved's Avatar
    muhammadijaved is offline Senior Member
    Last Online
    21st March 2018 @ 01:11 PM
    Join Date
    17 Aug 2009
    Location
    Rawalpindi
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    1,432
    Threads
    23
    Credits
    1,171
    Thanked
    83

    Default

    aap ghost use ker saktay hain wo easy b hay aur quick b is k liay Hieren 10.0 ki CD Use ker saktay ho.
    [SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]

  11. #11
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    Bhai Ghost to mene use kia hai.. Best hai..
    Ghost k liye Ap k pas Partitions FAT32 me honi chahye..
    ap try kren agr Fat me convert ho jae to Ghost bana lein Tutorials mojod hain us k..

  12. #12
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    بھائی آپ اگر گھوسٹ بنانا چاہتے ہیں اور سی ڈرائیو کو بھی این ٹی ایف سے فیٹ پر کنورٹ نہیں کرنا چاہتے تو پھر اس کے لیے آپ کو نارٹن گھوسٹ 2003 کا استعمال کرنا ہو گا اس سافٹ وئیر میں یہ صلاحیت ہے کہ آپ اپنی س ڈرائیو کو این ٹی ایف سے فیٹ میں کنورٹ کیے بغیر آسانی کے ساتھ گھوسٹ بنا سکتے ہیں اور یہ بیسٹ رہے گا میں نے بھی یہ گھوسٹ بنایا تھا اور بہت عرصے تک اس کو یوز بھی کیا تھا
    اور اگر آپ اس کو آئی ایس او بنانا چاہتے ہیں تو پھر اس کے لیے آپ کو بوٹ ایبل سی ڈی بنانی ہوگی اور اس بات کی گارنٹی نہیں کہ آئی ایس او بنتے ہوئے وہ کرپٹ نہ ہو جائے کیونکہ اکثر بڑی فائل کا آئی ایس او بناتے ہوئے وہ کرپٹ ہو جاتا ہے پھر محنت ضائع ہو جاتی ہے جبکہ گھوسٹ میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا اس کے لیے نارٹن گھوسٹ 2003 بیسٹ ہے بس گھوسٹ بنا کر اس کا امیج کسی دوسری ڈرائیو میں سیو کر لیں اور جب بھی ونڈو کرنے کا مسئلہ ہو تو گھوسٹ رن کریں اور پانچ منٹ میں نیو ونڈو ہو جائے گی پر سارے ڈرائیور اور سب سافٹ وئیر جو آپ چاہتے ہیںدوبارہ نہ کرنے پڑیں وہ سب کرنے کے بعد گھوسٹ بنا لیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 50
    Last Post: 29th April 2013, 12:36 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 10th December 2012, 02:31 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 19th April 2010, 10:04 PM
  4. وی آئی پی اور سوپر موڈیٹر کیسے بنتے ہیں
    By adnan madinah in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 19th April 2010, 05:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •