Page 6 of 6 FirstFirst ... 3456
Results 61 to 64 of 64

Thread: آئی ۔ ٹی ۔ بوائے آپ کہاں ہو؟ صرف تیرے لیے

  1. #61
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کا نام اتنا پیارا ہے منا بھائی کیا بات ہے
    بہت شکریہ آپ کا آپ نے اتنا تفصیلی جواب دیا
    مگر جو میرا سوال ہے وہ یہ ہے کہ
    ------------
    گوسٹ جو بنے گا اس کا سائز کیا ہوگا
    اس وقت جو ونڈوز سیون استعمال ہو رہی ہے اور اس پر جو سوفٹ ویئرز انسٹال ہیں
    صرف "سی ڈرائیوز" پر
    اس کا سائز کوئی 30 جی بی ہے
    تو
    ایف ڈرائیو پر کتنی جگہ کم سے کم خالی ہونی چاہیے

  2. #62
    Ahsan-Raza's Avatar
    Ahsan-Raza is offline Senior Member
    Last Online
    17th May 2019 @ 09:58 AM
    Join Date
    01 Jul 2012
    Location
    Sialkot Cantt
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    2,197
    Threads
    158
    Credits
    233
    Thanked
    128

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    آپ کا نام اتنا پیارا ہے منا بھائی کیا بات ہے
    بہت شکریہ آپ کا آپ نے اتنا تفصیلی جواب دیا
    مگر جو میرا سوال ہے وہ یہ ہے کہ
    ------------
    گوسٹ جو بنے گا اس کا سائز کیا ہوگا
    اس وقت جو ونڈوز سیون استعمال ہو رہی ہے اور اس پر جو سوفٹ ویئرز انسٹال ہیں
    صرف "سی ڈرائیوز" پر
    اس کا سائز کوئی 30 جی بی ہے
    تو
    ایف ڈرائیو پر کتنی جگہ کم سے کم خالی ہونی چاہیے
    او ہو بھائی یا تو میں پاگل ہوں یا پھر میں ہی پاگل ہوں۔۔
    میرے پاس 40جی بی ہارڈ ڈسک ہے
    آپ کے سوال کا جواب تو تب ہی دے سکتا ہوں میرے پاس بڑی ہارڈ ڈسک ہو۔
    پہلے اس میں ونڈو کے ساتھ اتنے سارے سافٹ وئیرز انسٹال کروں کہ سائیز 30جی بی بن جائے ہھر اس کا گھوسٹ امیج بنا کے چیک کروں پھر ہی آپ کو بتا سکتا ہوں
    ٹھیک ہے
    لیکن اس کے لیے میرے پاس کم از کم 80جی بی ہارڈ ہونی چاہیے پھر ہی یہ تجربہ کر سکتا ہوں
    *
    *
    *
    تو آپ کب ہارڈ ڈسک بڑی والی لے کے دے رہے ہو ؟


    ہا
    ہا
    ہا
    امید ہے اب آپ کا سوال
    ------------
    گوسٹ جو بنے گا اس کا سائز کیا ہوگا
    اس وقت جو ونڈوز سیون استعمال ہو رہی ہے اور اس پر جو سوفٹ ویئرز انسٹال ہیں
    صرف "سی ڈرائیوز" پر
    اس کا سائز کوئی 30 جی بی ہے
    تو
    ایف ڈرائیو پر کتنی جگہ کم سے کم خالی ہونی چاہیے
    یہ نہیں ہو گا؟
    [URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
    [URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]

  3. #63
    Ahsan-Raza's Avatar
    Ahsan-Raza is offline Senior Member
    Last Online
    17th May 2019 @ 09:58 AM
    Join Date
    01 Jul 2012
    Location
    Sialkot Cantt
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    2,197
    Threads
    158
    Credits
    233
    Thanked
    128

    Default

    بھائی جان میرا مشورہ مانو
    اتنے سارے سوفٹ وئیرز نہ انسٹال کرو
    آپ پروٹیبل سوفٹ وئیرز استعمال کرو
    میں نے بھی ایسے ہی کیا ہوا ہے لوکل ڈسک ای میں ایک مخصوص فولڈر ہے اس یں سارے پروٹیبل سافٹ وئیرز رکھے ہیں یوز والے
    گھوسٹ کے لیے بہتر ہے آپ پروٹیبل سوفٹ یوز کرو

  4. #64
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    بھائی بہت شکریہ اتنی مشق کرنے کے بجائے آپ مجھے یہ بتا دیں
    کہ جب آپ نے گوسٹ تیار کیا تھا تو سی ڈرائیو کا سائز کیا تھا اور اس کا گوسٹ کتنا بنا آپ کی۔
    ------------
    میں اوریجنل ونڈو اور آفس فل ورژن 2007 فل اپ ڈیٹ 2009 سے استعمال کر رہا ہوں
    تو
    مائیکروسوفٹ والوں نے صرف ان دونوں سوفٹ وئیرز کی اپ ڈیٹ ابھی تک یعنی
    2009
    سے
    2013
    آج تک ہارڈ ڈیسک کا سائز یہ ہوگیا ہے
    اسی کی وجہ سے تو گوسٹ یا آئی ایس او بنا نا چاہتا ہوں
    کہ پھر سے اتنی محنت نا کرنی پڑے
    --------------
    کسی دن چھٹی والے اس کی ٹرائی کر کے آپ کو بتاونگا

Page 6 of 6 FirstFirst ... 3456

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 16th June 2022, 04:53 PM
  2. چاہتوں سے بھرپور۔۔۔۔یہ تھریڈ آئ ٹی دنیا ک®
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 15
    Last Post: 9th November 2015, 07:35 AM
  3. Solved میری پروفائل کی تصویر نہیں آ رہی۔۔۔
    By Decent-boy in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 16th August 2012, 01:33 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 22nd March 2012, 11:43 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •