پیراگون پارٹیشن مینجر درکار ہے ساتھ میں اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی
اگر
اسٹیپ بائی اسٹیپ ہو جائے اور زرا جلدی تو آپ دوستوں کی مہربانی ہوگی۔
پیشگی میں شکریہ
پیراگون پارٹیشن مینجر درکار ہے ساتھ میں اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی
اگر
اسٹیپ بائی اسٹیپ ہو جائے اور زرا جلدی تو آپ دوستوں کی مہربانی ہوگی۔
پیشگی میں شکریہ
Portable
Download
Review
Click Here
شکریہ ۔ کیا آپ نے اس کو استعمال کیا ہے۔ اگر طریقہ اسٹیپ بائی اسٹیپ ہو جائے تو مہربانی ہوگی۔
ap karna kaya chatay ho?
میرے پاس اصلی ونڈوس ایکس پی ہے جیسے میں نے اپ ڈیک کرلیا ہے سروس پیک تھری سے۔ جو جو سوفٹ وئیر انسٹال کرنے تھے وہ بھی کرلیے ہیں۔وائیرس سے بھی چیک کر لیا ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے۔
سی پارٹیشن این ٹی ایف ایس پر فرمیٹ ہے۔
میں اس وقت گوسٹ ۔۔۔۔یا ۔۔۔ آؕئی ایس او ۔۔۔ بنانا چاہتا ہوں
دونوں میں سے کون سا بہتر رہے گا۔
سی ڈی رائیٹر بھی ہے میرے پاس ۔
اس فورم پر گوسٹ بنانے کا طریقہ تو موجود ہے مگر ان حالات میں جو کہ اوپر درج ہیں۔۔۔ میں گوسٹ نہیں بنا سکتاہوں جو بات مجھے سمجھ آئی ہے۔ اگر میں آؕئی ایس او بنا لو تو ۔۔۔ آئندہ جب میری ونڈوز خراب ہو گی
یا
میں ہارڈ ڈیسک فارمیٹ کروں گا تو کیا یہ ساری چیزیں بلکل اسی طرح میرے کمپیوٹر پر واپس آ جائیں گی؟
آؕئی ایس او کی مدد سے؟ اگر کوئی جلدی میری مدد کر دے ان باتوں کا جواب دے کر تو مشکور رہوں گا۔
اس کام کے لیے مجھے کن کن چیزوں کی ضرورت ہوگی؟ میرے پا س کور ٹو ڈیو ۲۔۴ ہے اور ۲ جی بھی ریم ہے۔
آفرید بھائی نے اپنے تھریڈ میں بتایا ہے کہ اوپر والے کام سے بہتر ہے بیک اب بنانا۔
ایک دوست نے بتایا کہ پیراگون پارٹیشن مینجر استعمال کرو۔
پیراگون پارٹیشن مینجر کا نام میں نے پہلی مرتبہ سنا ہے اس لیے استعمال کرنا نہیں آتا۔
ساری کہانی یہ ہے۔
آپ کے بتائے لنک سےپیراگون پارٹیشن مینجر ڈؤن لوڈ کررہا ہوں۔ اب صبح انسٹال کرکے تجربہ کروں گا۔ بیک اپ کا بھی۔
backup bhe theek hay......
jab ap yeh backup banaow gay our ap kay CD Writer hay tu itna bara backup CD par tu naheen aa sakta. us kay liye ake tu ap ko DVD Writer/Super Driver Chahye. phir he pa us ka backup write kar saktay ho.
jo main tariqa istamala karta hon woh Ghost hay.
ager ap kay pass fat partions hain tu ap simple ghost use kar saktay ho jo dos main he ban jaye ga.
our ager ap kay pass NTFS partitions hain tu ap ko Notron Ghost say madad lani ho gy.
aagay ap ki marzi hay. jo kahain.....
میرے پاس ہے۔DVD Writer/Super Driver
نورٹن گوسٹ پوٹ ایبل تو مل گیا ہے۔ اصلی حالت میں نہیں ملا ہے۔ لنک ۴ شیئر کے علاوہ اور کوئی لنک ہو تو دے دیں۔
بیک اپ کے طریقے سے بنایا ہے۔صرف سی ڈرائیو کا بیک اپ دس جی بی پر اس نے بنایا ہے۔
اب یہ ایک ڈی وی ڈی پر بھی نہیں آئے گا۔ اس لیے اس فائل کو توڑنے اور پھر جوڑنے کے لیے بھی سوفٹ وئیر درکار ہے۔
گوسٹ کتنی بڑی فائل بنائے گا کچھ اندازہ ہے آپ کو۔ آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے؟
Check this thread for file Slicing
Click Here
Bookmarks