آپ کا تجربہ اس بارے میں کیا کہتا ہے۔ اس کا کیا حل ہے؟
آپ کا تجربہ اس بارے میں کیا کہتا ہے۔ اس کا کیا حل ہے؟
kaya ap boot kar kay ghost bana rahe thay?
میں تو صرف اتنا چاہتا ہوں کہ اگر میری ونڈوز خراب ہوجائے یا پھر مجھے کسی وجہ سے اپنی سی ڈرائیو کو فارمیٹ کرنا پڑ جائے تو میں نے جو ڈی وی ڈی پر گوسٹ بنایا ہے اس سے اپنی ونڈوز اور تمام سوفٹ ویئر وغیرہ واپس لے آؤں۔ دوبارہ سے اتنی محنت نہ کرنی پڑے اوپر والی اور نیچے والے دونوں ایرر اچھی طرح دیکھ لیں۔۔
ap ky window main ager koi program runing main hay tu us ko shutdown kar dain. our apni firewall ko bhe disable kar dain. our phir try karain
Bookmarks