بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر آج کل رومن اردو کی وبا اتنی زیادہ پھیل چکی ہےکہ لوگ تن آسانی کی خاطر خالص اردو لکھنے کی بجائے رومن اردو میں ہی گزارہ چلا لیتے ہیں۔ ویسے کوشش سب کو کرنی چاہیئے کیوں کہ آئی ٹی دنیا تو ہے ہی سیکھنے اور سکھانے کی دنیا۔ کیوں ٹھیک کہا نہ میں نے ؟
from me happy new year to all members.....
Nazim Ali
[B][SIZE=5]DO Good Have Good.[/SIZE][/B]
nice
thanxxxXXXxxx.
not bad
good
محترم انعام بھائی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
جناب والا آپ کی یہ خواہش بہت عمدہ ہےکہ "زیادہ سے زیادہ پوسٹس اردو میں کی جائیں" لیکن محترم ایک عرض ہےکہ آپ اپنی اردو کی املا درست فرمالیں کیونکہ کئی دوست آپ کو "فالو"کرتے ہوئے غلط املا کے ساتھ اردو لکھیںگے تو اردو کی رہی سہی قدروقیمت بھی کم ہوجائے گی،
مثال کے طور پر آپ لکھ رہے ہیں کہ "آپ کو اردو سہی ہوگئی ہے"۔
جبکہ یہ جملہ اس طرح لکھا جائے گا"آپ کی اردو صحیح ہوگئی ہے
"۔
ایک اور جگہ آپ تحریر فرما رہے ہیں "کیو کے"جبکہ درست لفظ "کیونکہ ہے"۔
اُمید واسق ہے کہ آپ میری باتوں کا برا نہیںمنائیں گے اور اپنی اردو املا کی جانب توجہ کریں گے
واسلام آپ کا نیاز مند اطہر
Nice
آپ کی بتائی ہوئی باتیں سب ٹھیک ہیں
لیکن یہ غلطیاں کبھی نہ کبھی دُروست ہو جائیں گی
لیکن آپ لوگ تو بلکُل ہی رومن لکھنا شروع کر دیتے ہو اور وہ
بھی انتہائی غلط سپیلینگ میں
اب اگر میں اُن سب کی غلطیاں نکالنا جہاں شروع کروں تو ہم اصل مقصد سے
ہٹ جائیں گئے تو بات اس طرح ہے بھائی میرے میں کچھ نہ کچھ
اردو کی مُشکل کُشائی تو کر رہا ہوں اور آپ مجھے املا پڑھا رہے ہو
یہ بات اور یہ کام املا والا تم دیکھنا کبھی تو ٹھیک ہو گا نا
اور جو آپ لوگ لکھتے ہی رومن ہو۔۔۔۔
اُُن کا کیا ہو گا
شکریہ
Bookmarks