اسلام و علیکم
میں جو مسلہ لے کر آیا ہوں ممکن ہے کہ وہ rolesکے مطابق نہ ہو لیکن میں اس سے بہت تنگ ہوں
میں جب بھی چیٹنگ کرتا ہوں اکثر روم سے بوٹ ہو جاتا ہوں ۔یا تو بہت سے ملٹی مسنجر اوپن ہو جاتے ہیں جس سے کمپیوٹر سست ہو جاتا ہے کوءی مسنجر سے بوٹ کرتا ہے۔ اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔کم از کم اس سے ڈیفنس کا طریقہ ہی بتا دیا جاءے
شکریہ
Bookmarks