phototech81 said:
دنیا میں جہاں جہاں کرکٹ دیکھی جاتی ہے وہاں وہاں پاکستان اور بھارت کے میچ کا شور سنا جاتا ہے کیوں کے پوری دینا میں ان دو ٹیموں کے میچ کو بہت دلچسپی سے دیکھا جاتا ہے میں نے تو جب سے کرکٹ دیکھنی اور کھیلنی شروع کی ہے اس دن سے پاکستان کی ٹیم جیتے یا ہارے پاکستانی ہونے کے ناطے میں ان کے ساتھ ہوں اور ان کے لیے دعا کرتا رہوں گا میچ تو میں نے بھی دیکھا آخری لمحون میں دل کی کیا کیفیت تھی بتا نہیں سکتا لیکن ڈاکٹر بھائی کی اس پوسٹ کو پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اور خاص طور پر ان صاحب کے لیے دعا نکلی جنوں نے یہ تحریر لکھی ہے دیوالی کے موقع پر بھارت کی ٹیم کو دیوالیہ بنا دیا ہا ہا ہا بہت مزہ آیا مجھے ولڈ کپ کا وہ میچ یاد آ گیا جب بھارت پاکستان سے جیت گیا تھا اور بھارت کے ایک اخبار نے خبر لگائی تھی خبر کچھ یوں تھی
راولپنڈی ایکسپرس ٹنڈولکر نامی مزایل سے ٹکرا گی اس حادثہ میں 11 افراد مر گیے اور 14 کڑور زخمی ہو گے
اس وقت مجھے بہت غصہ آیا تھا میں سوچ رہا تھا کہ پاکستان میں کوئی ایسا نہیں ہے جو ایسی تحریر لکھ آج یہ تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی شکریہ ڈاکٹر بھای
Bookmarks