Exchange the position of the frogs at both sides.
السلام علیکم دوستو
ایکسل کی شیٹ میں ایک اور مزے دار گیم کے ساتھ حاضرہوا ہوں تھوڑا سا آپ کو مشکل لگے گا پر جب دماغ لڑائیں گے تو بہت آسان لگے گا
اس گیم میں آپ نے کرنا کچھ یوں ہے کہ مینڈک کی جگہ تبدیل کرنی ہے جس مینڈک پہ کلک کریں گے تو خالی جگہ پہ وہ جمپ کرئے گا پر مینڈک صرف ایک ہی مینڈک کے اوپر سے جمپ کر سکتا ہے۔
اسکرین شارٹ دیکھ لیں۔
Bookmarks