اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
دوستوں اُمید ہے آپ سب اللہ تبارک وتعالیٰ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے
تودوستوں میں آج آپ کے لیے ایک ای بُک شئیر کر رہا ہوں جو خاص طور پر کے سیکنڈری سکول
ایلیمنٹری سکول اور انٹر میڈیٹ کے طلباء کے لیے مدد گار ثابت ہو گی دوستوں یہ کتاب طلباء کے
اندر معاشرے اور انسانیت سے جُڑے کئی مسائل حل کرتی ہے اور معاشرہ اور انسانیت طلباء کے اندر ایک نیاء نکھار پیدا
کرتا ہے باقی آپ ای بُک ڈاؤنلوڈ کیجیے اور پڑھ لیجیے... تو مجھے اُمید ہے آپ سب کو یہ شئیرنگ پسند آئے گی
شکریہ
Download Here
Download Here Also
Bookmarks