اسلام علیکم
بہت اچھا دھاگہ بنایا ہے سچن ٹنڈولکر کو خراج عقیدت پہش کرنے کے لیے
میں یہاں یہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ جو ساتھی یہ کہہ رہیے ہیں کہ ٹنڈولکرکا
ریکارڈ ٹوٹ جایگا وہ شاید موجودہ کرکٹ سے نا آشنا ہیں وہ شاید موجودہ
کرکٹ کی رفتار کو بھول گے ہیں کہ آجکل کرکٹ کس تیز رفتاری سے ہو رہی ہے
انکا یہ کہنا کہ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں بالکل درست ہے لیکن
ٹنڈولکر کے ریکارڈ کے لیے بے جا معلوم ہوتا ہے کیونکہ ٹنڈولکر نےیہ ریکارڈ
بنانے کے لیے 22 سال کرکٹ کھیلی ہے جوکہ بہت بڑا عرصہ ہے اور آج کے
دور میں اتنی لمبی کرکٹ کوءی نہیں کھیل سکتا اس لیے میں تو یہی کہونگاکہ
یہ ٹنڈولکر کے ریکارڈ ناممکن ہی ہیں کہ کبھی ٹوٹ پایں
Bookmarks