Page 6 of 14 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast
Results 61 to 72 of 163

Thread: New System for VIP Members,.......

  1. #61
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    Quote behzadhussain said: View Post
    Dear Afridi,

    i agreed with your new policy. but what is scale to judge the ACHA KAAM. plz explain.
    1) the members who have comments like " nice information" ." good work" "bohat ala) etc.
    or
    2) who start the thread and replied maximum with athentic answers to all queries raised by all other members

    thanks in advance

    wa aslam
    behzad hussain
    aapki baat ka jawab mohtaram Sohail bhai dechuke hen, read below..

    Quote Sohail said: View Post
    . Aap threads regular share kerein aur tamam threads Urdu mien houn
    . IT sections mien ziada sharings kerein
    .members ki help kerein aur tamam members se bil amoom aur team members se bilkhalous respect se bat kerein.
    . Jo threads/posts rules ke khalif hein unn ki report kerein

  2. #62
    Shajee Waqar's Avatar
    Shajee Waqar is offline Senior Member
    Last Online
    14th December 2017 @ 12:09 PM
    Join Date
    02 May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    6,277
    Threads
    370
    Credits
    1,046
    Thanked
    367

    Default

    Last edited by Shajee Waqar; 21st December 2010 at 02:39 AM.

  3. #63
    behzadhussain is offline Senior Member+
    Last Online
    17th April 2018 @ 04:05 PM
    Join Date
    31 Jan 2009
    Age
    42
    Posts
    196
    Threads
    5
    Credits
    1,017
    Thanked
    9

    Default

    Quote Skipper said: View Post


    aapki baat ka jawab mohtaram Sohail bhai dechuke hen, read below..



    Dear Skipper,

    thanks for prompt reply. really its pleasure to see instant reply.

  4. #64
    Nadeem_saqi is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2013 @ 05:17 PM
    Join Date
    29 Sep 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    572
    Threads
    7
    Credits
    1,060
    Thanked
    25

    Default

    Acha hai Ajara dari khatam

  5. #65
    Join Date
    08 Jul 2010
    Location
    IT Dunya
    Gender
    Male
    Posts
    1,827
    Threads
    154
    Credits
    1,641
    Thanked
    195

    Default

    WSLM::
    ok dera

  6. #66
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    وعلیکم سلام قانلِ تعظیم
    Afridi

    جزاک اللہ۔ بہت اچھا اور مثبت فیصلہ کیا ہے۔
    اِس سسٹم سے ہماری ’’وی ۔آئی۔پی‘‘ ممبرز متحرک نظر آئیں گے۔
    اِس سسٹم سے ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ کے 174000سے زائد ممبرز کو ’’وی۔آئی پی‘‘ اور پھر مزید بہترین کام کرنے پر ٹیم میں آنے کا سنہری موقع ملے گا۔
    جن ’’وی۔آئی۔پی‘‘ کا کام اچھا جا رہا ہے۔۔وہ بلکل بھی مایوس نہ ہوں۔۔کیونکہ ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ کی مینجمنٹ ہر ایک سے مساوی سلوک کرتی ہے اگر اُمہوں نے آگے بھی کام زور و شوق سے جاری رکھا تو ’’وی۔آئی۔پی‘‘ بننا اُن کے لیے کوئی مشکل نہیں ہے۔

    ایک اور بہترین کامیاب فیصلے پر ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ کی مینجمنٹ اور تمام ٹیم ممبرز کا بے حد شکریہ۔

    اُمید ہے کہ۔۔اِس فیصلہ سے ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ کے 174000 سے زائد ممبرز ضرور فائدہ اُٹھائیں گے۔

    جزاک اللہ خیر۔

  7. #67
    Join Date
    24 Feb 2009
    Location
    pak
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,654
    Threads
    61
    Thanked
    38

    Default

    Very Good..esa hi hona chayae..

  8. #68
    Ahmadijaz's Avatar
    Ahmadijaz is offline Advance Member
    Last Online
    31st December 2019 @ 02:39 AM
    Join Date
    16 Aug 2007
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,712
    Threads
    167
    Credits
    -1,075
    Thanked
    116

    Default

    buhat acha kaam kia a asha hi hona chahia vip walo ka sath

  9. #69
    Shajee Waqar's Avatar
    Shajee Waqar is offline Senior Member
    Last Online
    14th December 2017 @ 12:09 PM
    Join Date
    02 May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    6,277
    Threads
    370
    Credits
    1,046
    Thanked
    367

    Default

    میں بھی اپنی رائے دینا چاہوں گا.... ممکن ہے منیجمنٹ کو اور ٹیم ممبرز کو اعتراض ہو.... تو پلیز برا مانے بغیر میری تسلی کر دیجیئے گا اگر میں کہیں پر غلط ہوں تو

    جو وی آئی پیز ہیں ان کو اس طرح ہٹا دینا مناسب نہیں ہے. پھر تو ٹیم ممبرز کے ساتھ بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے کہ جنوری میں سب کو ہٹا کر اچھا کام کرنے والے سابقہ وی آئی پیز (یکم جنوری سے) اور سینئر ممبرز میں سے دس کو تین مہینے کیلئے ٹیم ممبر بنایا جائے.

    صحیح فیصلہ تو یہ ہونا چاہیئے تھا کہ ابھی جو وی آئی پیز ہیں ان میں سے جنہوں نے اچھا کام کیا ہے ان کو ٹیم میں شامل کیا جائے اور جنہوں نے سوائے نائس شیئرنگ اور بہت خوب کہنے کے کوئی کام نہیں کیا ان سے رینکس لئے جائیں.... اور ان کی جگہ ان سینئر ممبرز کو دی جائے جنہوں نے اچھا کام کیا ہے.

    تین مہینے کیلئے رینکس ملنا تو ایک طرح سے آئی ٹی ڈی ونرز والی بات ہو گئی.... تبدیلی اچھی چیز ہے لیکن مثبت انداز میں.... کسی کی حق تلفی نہ ہو.

    میں جانتا ہوں منیجمنٹ اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کرے گی لیکن یہاں اپنی رائے دینی تھی جو میں نے دے دی.

  10. #70
    sidd's Avatar
    sidd is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2021 @ 07:45 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    pakistan
    Age
    37
    Posts
    615
    Threads
    101
    Credits
    1,222
    Thanked
    40

    Default

    nice afridi bhai
    gOod rulez

    sOme rUlEz R MaDe tO Be bRoKeN

  11. #71
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote behzadhussain said: View Post
    dear afridi,

    i agreed with your new policy. But what is scale to judge the acha kaam. Plz explain.
    1) the members who have comments like " nice information" ." good work" "bohat ala) etc.
    Or
    2) who start the thread and replied maximum with athentic answers to all queries raised by all other members

    thanks in advance

    wa aslam
    behzad hussain
    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جی بھائی اس کے لئے اوپر سہیل بھائی نے یہ ریپلائے دیا ہے اسے پڑھ لیجئے

    Quote sohail said: View Post
    . Aap threads regular share kerein aur tamam threads urdu mien houn
    . It sections mien ziada sharings kerein
    .members ki help kerein aur tamam members se bil amoom aur team members se bilkhalous respect se bat kerein.
    . Jo threads/posts rules ke khalif hein unn ki report kerein

  12. #72
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Lightbulb

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ کی کسی بات پر کوئی اعتراض نہیں بات سے بات نکلتی ہے اور اس ہی میں بہترین بات منتخب ہوتی ہے سب سے پہلے تو اس بات کو کلیئر کرلیجئے کہ وی آئی پی کا جو رینک ہے وہ ٹیم ممبر کے مساوی نہیں یعنی ٹیم ممبرز موڈریٹر ، ایکسپرٹ، سپر موڈریٹر ہوتے ہیں اور انہیں پورے فورم کی دیکھ بھال کے لئے مامور کیا جاتا ہے اور یہ انتہائی تربیت یافتہ اور فورم کے تمام مقاصد کو سمجھنے اور انتہائی محنتی اور پرخلوص ہوتے ہیں اور یہ اپنے کام سے اوپر میری لکھی گئی باتوں سے اپنے آپ کو ثابت کرکے ایسا مقام بناتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ اگر بس ٹیم ممبرز ہوگئے تو کام ختم نہیں بھائی ہم پر بھی چیک ہوتا ہے اور ہمیں بھی کام کرنا پڑتا ہے اور آپ ممبرز سے زیادہ کام کیونکہ ہمیں اپنے تھریڈ بھی بنانے ہوتے ہیں اور فورم کی دیکھ بھال بھی یعنی ڈبل ڈیوٹی اور پھر جو سب سے بڑی ذمہ داری کی بات ہوتی ہے وہ آپ تمام ممبرز کے سوالوں کا جواب کہ ہمارا تھریڈ کیوں ڈیلیٹ کیا وغیرہ وغیرہ بعض دفعہ تو ہمیں گالیاں بھی دی جاتی ہیں لیکن آپ دیکھئے کہ الحمد اللہ ان تمام باتوں کے باوجود ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم سب سےاپنا رویہ اچھا رکھیں اور آپ ممبرز کو مطمئن بھی کرسکے ٹھیک ہے اب آتے ہیں آپ کے اس بات پر کہ ٹیم ممبرز کو بدلنا جیسا کہ میں نے کہا کہ ہم ٹیم ممبرز پر بھی چیک رکھا جاتا ہے تو جو ہم میں سے کام نہیں کرتا یا ایکٹیو نہیں ہوتا وہ ٹیم سے باہر ہوجاتا ہے اب جیسا کہ آفریدی بھائی نے کہا کہ وی آئی پی ممبرز میں سے بھی چنا جاسکتا ہے ٹیم ممبرز کو جو اچھا کام کریں گے لیکن بدقسمتی سے یہ دیکھا گیا ہے کہ جیسے ہی کوئی رینک کسی بھی ممبر کو مل جاتا ہے وہ اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو یہاں پر بات یہی ہوتی ہے کہ اور میرا ایمان بھی اس بات پر ہے کہ رینک اپنی جگہ ایک اچھی بات لیکن سب کچھ رینک نہیں ہوتا کام ہوتا ہے اچھا کام کیجئے آپ دو لاکھ میں سے بھی منتخب ہوجائیں گے اور اگر نہ بھی ہوسکے تو آپ کا اچھا کام آپ کو منتخب کرائے گا ایک دن اور انشا اللہ تعالی آپ کی محنت کا صلہ اللہ پاک آپ کو لازما کسی نہ کسی صورت میں دلائیں گے اس ہی دنیا میں اور جیسا کہ آپ نے کہا تین مہینے کے لئے وی آئی پیز تو اس کے لئے سوچا جاسکتا ہے کہ یہ مدت بڑھائی جاسکتی ہے بلکہ اس کے لئے یہ بھی شرط رکھی جاسکتی ہے کہ اچھا کام کرتے رہنے والے ممبرز کو وی آئی پی رینک پر بحال رکھا جائے اور جیسا کہ پہلے ہی آفریدی بھائی نے بتایا کہ اچھا کام کرتے رہنے والوں کو ٹیم میں بھی لیا جاسکتا ہے تو یہ اور بھی اچھی بات ہوجائے گی
    اور ایک بات یاد رکھئے کہ
    یہ فورم یعنی آئی ٹی ڈی پر ہم سب یعنی منیجمنٹ ، ٹیم ممبرز کے لئے بے انتہا ضروری اور پیارے آپ ممبرز ہیں اور جیسا کہ آپ نے لکھا کہ منیجمنٹ اپنا فیصلہ نہیں بدلے گی تو یہ آپ کی غلط فہمی بھی ہوسکتی ہے کہ اگر اچھا مشورہ کوئی دیں اور وہ واقعی قابل عمل ہو تو ہماری منیجمنٹ نے ایسے بہت سارے فیصلے اپنے تبدیل کئے ہیں جو کہ واقعی اس بات کی مثال ہے کہ منیجمنٹ اچھے مشورے کو مانتی ہے اور ان پر عملدرآمد بھی ہوتا ہے یہ ایک غلط تاثر پیدا ہورہا ہے کہ منیجمنٹ اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کرتی ہر قابل عمل مشورہ پر منیجمنٹ سوچتی ہے اور اسے کسی نہ کسی صورت لاگو کردیتی ہے
    امید ہے آپ کوکچھ باتیں کلیئر ہوگئی ہونگی جزاک اللہ



    Quote shajee waqar said: View Post
    میں بھی اپنی رائے دینا چاہوں گا.... ممکن ہے منیجمنٹ کو اور ٹیم ممبرز کو اعتراض ہو.... تو پلیز برا مانے بغیر میری تسلی کر دیجیئے گا اگر میں کہیں پر غلط ہوں تو

    جو وی آئی پیز ہیں ان کو اس طرح ہٹا دینا مناسب نہیں ہے. پھر تو ٹیم ممبرز کے ساتھ بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے کہ جنوری میں سب کو ہٹا کر اچھا کام کرنے والے سابقہ وی آئی پیز (یکم جنوری سے) اور سینئر ممبرز میں سے دس کو تین مہینے کیلئے ٹیم ممبر بنایا جائے.

    صحیح فیصلہ تو یہ ہونا چاہیئے تھا کہ ابھی جو وی آئی پیز ہیں ان میں سے جنہوں نے اچھا کام کیا ہے ان کو ٹیم میں شامل کیا جائے اور جنہوں نے سوائے نائس شیئرنگ اور بہت خوب کہنے کے کوئی کام نہیں کیا ان سے رینکس لئے جائیں.... اور ان کی جگہ ان سینئر ممبرز کو دی جائے جنہوں نے اچھا کام کیا ہے.

    تین مہینے کیلئے رینکس ملنا تو ایک طرح سے آئی ٹی ڈی ونرز والی بات ہو گئی.... تبدیلی اچھی چیز ہے لیکن مثبت انداز میں.... کسی کی حق تلفی نہ ہو.

    میں جانتا ہوں منیجمنٹ اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کرے گی لیکن یہاں اپنی رائے دینی تھی جو میں نے دے دی.

Page 6 of 14 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast

Similar Threads

  1. Signature System reopnen for All Members...........
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 87
    Last Post: 6th February 2012, 01:19 AM
  2. New VIP Members According New VIP System...Congratulation
    By *KHAN*JEE* in forum News and Announcements
    Replies: 104
    Last Post: 8th January 2011, 08:41 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •