السلام علیکم دوستو
پاک فوج نےبیلسٹک میزائل
حتف
پانچ غوری میزائل کا کامیاب
تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے
محکمہ تعلقات عامہ کے ترجمان
کے مطابق حتف پانچ غوری 13سو
کلومیٹرتک ہدف کو نشانہ
بنانے اور ہر قسم کا وار ہیڈ
لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق غوری
حتف پانچ کا تجربہ اس میزائل
کی صلاحیت جانچنے کیلئے
معمول کا تجربہ ہے۔ صدر آصف
زرداری اور وزیراعظم یوسف
رضا گیلانی نے کامیاب تجربے
پر پاک فو ج اورقوم کو مبارک
باد دی ہے۔
Bookmarks