پاکستان کے کھلاڑی اس بار
بھی انڈین پریمیئر لیگ کا حصہ نہیں ہوں گے..
آئی پی ایل حکام نے 4 ایڈیشن کے لئے 416 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے. ؎
جن میں کسی ایک بھی پاکستانی کھلاڑی کا نام نہیں ہے.
نیلامی 8 , 9 جنوری کو ہو گی...
اور
آئی پی ایل حکام نےآئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی ذمہ داری پی سی بی پر ڈال دیا ہے
ٹورنامنٹ کے قوانین کے مطابق یہ ضروری ہے کہ کھلاڑیوں کی نیلامی کے لئے ان کے بورڈ کے ذریعے ان کے نام پیش لیکن آئی پی ایل ایڈمنسٹریٹر کو پی سی بی کی جانب سے کوئی فہرست موصول نہیں ہوئی ہے
آئی پی ایل حکام....
Bookmarks