السلام علیکم دوستو

جاپان میںنئےسال کی
تیاریاںعروج پر پہنچ گئیں،2011
کوخرگوشوں کاسال
کہاجارہاہے۔

کئی افراد نے
اپنے خرگوشوں کوسانتاکے اور
رنگ برنگے ڈریس پہنا کرخوشی
کااظہارکیا۔ یوکوہامامیں
BUNNY فیملی توجہ
کامرکزبنی ہوئی ہے۔خوبصورت
خرگوشوں کو مختلف ڈریسز
پہنائے گئے ہیں۔اسٹورمیں
آنے والے ان خوبصورت خرگوشوں
کی تصاویربنارہے ہیں۔اور
تیس منٹ کے فوٹو سیشن کے لیے
شائقین کوچھ امریکی ڈالر
اداکرنے ہوتے ہیں۔چینی
کیلنڈرکے مطابق ٹائیگر کے
پرجوش سال کے بعد خرگوشوں
کاسال امن اور محبت لے کر ائے
گا۔