میرے پاس ڈی وی ڈی پر ایک گیم ہے
Quantum Of Solace 007
ونڈوز خراب ہونے سے پہلے یہ گیم چل رہا تھا ۔ یعنی گیم کی ساری ضروریات میرا سسٹم پوری کررہا تھا جو طریقہ اس نے ٹیسکٹ فائل میں تحریر کیا ہے بلکل اسی طرح انسٹال کررہا ہوں۔ انسٹال بلکل ٹھیک ہوتا ہے کوئی ایرر نہیں دیتا۔ کریک کرنے کے بعد جب چلاتا ہوں تو ۔۔۔نہ تو گیم چلتا ہے اور نہ ہی کوئی ایررآتا ہے۔ کچھ دیر بندر کی ڈوگڈوگی بنی ہوئی آتی ہے اور بس کچھ بھی نہیں ہوتا۔ اس کے حل کےبارے میں کچھ تحریر فرما دیں۔
Bookmarks