اسلام علیکم ! مجبوری یہ ہے کہ یہ ایجوکیشنل مووی ہے جو کہ یو ٹویب پر اپ لوڈ ہے سبق کے طور پر۔ویب سائٹ پر ممبر کی حیشیت سے لاگ آن ہونے کے بعد اس ایجوکیشنل مووی کو دیکھنے کی پرمیشن ملتی ہے۔ میرے پا س مووی چلنے کی جگہ منسلک ایرر آ رہا ہے۔
اس کے حل کے لیے مجھے کیا کرنا ہے تاکہ میں اس مووی کو چلا کر علم حاصل کر سکوں؟
جلدی جواب کا منتظر
Bookmarks