Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: Aik Khatoon Jo Khouf Mehsoos Nahin Kar Sakti

  1. #1
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default Aik Khatoon Jo Khouf Mehsoos Nahin Kar Sakti


    انسانوں میں خوف کو محسوس نہ کرنے کے حوالے سے یہ اپنی طرز کا پہلا کیس ہے

    سائنسدانوں کو ایک ایسی خاتون کا پتہ چلا ہے جو دماغ میں ایک مخصوص حصے کی کمی کی وجہ سے کسی قسم کا خوف محسوس نہیں کر سکتی ہیں۔

    اس دریافت سے سائنسدانوں کو امید ہوئی ہے کہ کسی خوفناک تجربے کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہونے والے مریضوں کے علاج میں مدد ملے گی۔

    کرنٹ بائیولوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ایک خاتون خوف کی مختلف حالات میں بلکل خوفزدہ نہیں ہوتی ہیں۔

    ان میں سانپ اور مکڑیوں کا سامنا ہونا، ڈراؤنی فلمیں اور آسیب زدہ گھر میں جانا شامل ہے۔

    یہ خاتون دوسرے جذبات تو محسوس کر سکتی ہیں لیکن خوف کو محسوس نہیں کر سکتی۔

    انسانوں میں خوف کو محسوس نہ کرنے کے حوالے سے یہ اپنی طرز کا پہلا کیس ہے۔

    لووا یونیورسٹی کے محققین کے کہنا ہے کہ خوف محسوس کرنے کی اہلیت کے نہ ہونے کی وجہ ان کے دماغ میں ایک حصہ جسے ایمگڈوا کہتے ہیں کی کمی ہے۔

    دماغ کا یہ حصہ کافی عرصے سے جذبات کو سمجھنے سے حوالے سے منسوب کیا جاتا رہا ہے، اور جانوروں پر تجربات کے دوران جب دماغ کے اس حصے کو ہٹایا گیا تو انھوں نے خوف محسوس کرنا چھوڑ دیا۔

    لیکن انسانوں میں پہلی مرتبہ اس کا پتہ چلا ہے۔

    یہ خاتون کم عمری میں خوف محسوس کیا کرتی تھیں لیکن بالغ ہونے پر مختلف خوفزدہ کرنے والے حالات جن میں چاقو سے دھمکی دینا اور بندوق کی نوک پر روکنا شامل ہے میں خوف محسوس نہیں کیا۔
    لووا یونیورسٹی کے محققین نے اس خاتون کا مشاہدہ کیا اور مختلف حالات جن میں عام لوگ خوف محسوس کرتے ہیں میں ان کا درعمل ریکارڈ کیا۔

    خاتون نے بہت ساری ڈراؤنی فلمیں دیکھی، آسیب زدہ ہونے کے حوالے سے مشہور ایک گھر میں گئی اور ایک منفرد پِٹ ہاؤس لے جایا گیا جہاں مختلف خطرناک سانپوں کو قابو کیا لیکن ان کو ایک زہریلی مکھی کو ہاتھ لگانے سے منع کر دیا گیا کیونکہ اس کے کاٹنے کا بہت زیادہ خطرہ تھا۔

    جب اس خاتون سے کہا گیا کہ وہ کیوں کسی ایسی چیز کو چھونا چاہتی ہیں جو کہ خطرناک سمجھی جاتی ہے۔

    اس پر خاتون نے کہا کہ ان پر تجیسس غالب آ جاتا ہے۔

    اس تحقیق کے سربراہ جسٹن فینسٹن کا کہنا ہے کہ ’ کیونکہ ان کے دماغ میں ایمگڈوا کا حصہ نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ اس دنیا میں خطرے کی نشاندہی اور اس سے بچنے کی صلاحیت سے محروم ہیں۔انھوں نے کہا کہ ’یہ باعت حیرت ہے کہ وہ ابھی تک زندہ ہیں۔‘

    کنگز کالج کے ایڈم پرکنز جو خوف اور بے چینی کی بنیادی وجوہات پر تحقیق کرنے کے ماہر ہیں کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق دلچسپ ہے کیونکہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ایمگڈوا خوف کی اعصابی سیٹ ہے جو خاص طور پر عام جذبات کے برعکس خوف کا احساس پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے۔

    محققین کا کہنا ہے کہ خاتون پر تحقیق کی وجہ سے یہ سمجھنے میں آسانی ہو گی کہ کس طرح دماغ خوف پیدا کرتا ہے۔

    اس وجہ سے کسی خوفناک تجربے کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہونے والے مریضوں کے علاج میں مدد ملے گی۔

    ان میں ایسے فوجی بھی شامل ہیں جو مختلف جنگ زدہ علاقوں میں تعینات ہیں اور خوف نے ان کی زندگیوں کو شدید متاثر کرتا ہے۔


    خاتون نے بہت ساری ڈراؤنی فلمیں دیکھی، آسیب زدہ ہونے کے حوالے سے مشہور ایک گھر میں گئی اور ایک منفرد پِٹ ہاؤس لے جایا گیا جہاں مختلف خطرناک سانپوں کو قابو کیا لیکن ان کو ایک زہریلی مکھی کو ہاتھ لگانے سے منع کر دیا گیا کیونکہ اس کے کاٹنے کا بہت زیادہ خطرہ تھا۔


    یہ تحقیق دلچسپ ہے کیونکہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ایمگڈوا خوف کی اعصابی سیٹ ہے جو خاص طور پر عام جذبات کے برعکس خوف کا احساس پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے


  2. #2
    VuLPiNe's Avatar
    VuLPiNe is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2016 @ 12:45 PM
    Join Date
    06 Jan 2010
    Location
    *~ ĞσlđЗη ĤεĂяŦ ~*
    Gender
    Male
    Posts
    1,111
    Threads
    5
    Credits
    980
    Thanked
    90

    Default

    ThAnKs DeAR GoOd AnD NiCe ShArInG

    GoOd WoRk

    KeEp It Up

  3. #3
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    ساحر علی بہت زبردست انفرمیشن سُنائی آپ نے
    بہت شکریہ آپ کا

  4. #4
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    زبردست انفرمیشن

  5. #5
    tanveeranjum88's Avatar
    tanveeranjum88 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2021 @ 11:52 PM
    Join Date
    10 May 2009
    Location
    Taunsa Sharif
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    90
    Threads
    18
    Credits
    204
    Thanked
    4

    Default

    Good JOb broooooo...

  6. #6
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default

    Quote vulpine said: View Post
    thanks dear good and nice sharing

    good work

    keep it up
    Quote inaam1 said: View Post
    ساحر علی بہت زبردست انفرمیشن سُنائی آپ نے
    بہت شکریہ آپ کا
    Quote fatima iqbal said: View Post
    زبردست انفرمیشن
    Quote tanveeranjum88 said: View Post
    good job broooooo...
    آپ سب کا پسند کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ

  7. #7
    wwgsm is offline Senior Member+
    Last Online
    12th April 2017 @ 10:25 PM
    Join Date
    07 Sep 2009
    Location
    HYDERABAD
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    41
    Threads
    0
    Credits
    1,048
    Thanked
    2

    Default

    بہت زبردس

  8. #8
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default

    Quote wwgsm said: View Post
    بہت زبردس
    شکریہ

  9. #9
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default


  10. #10
    suleman115 is offline Advance Member
    Last Online
    9th April 2021 @ 03:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Moon
    Gender
    Male
    Posts
    822
    Threads
    111
    Credits
    144
    Thanked
    16

    Default

    very good

  11. #11
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default

    Quote *esha* said: View Post
    :jc_goodpost:
    Quote suleman115 said: View Post
    very good
    پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ

  12. #12
    trusty is offline Junior Member
    Last Online
    17th October 2012 @ 06:17 PM
    Join Date
    06 Dec 2009
    Location
    lahore
    Age
    34
    Posts
    9
    Threads
    0
    Credits
    945
    Thanked
    0

    Default

    it good

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Khouf e Yaar
    By Ishaqngo in forum Design Poetry
    Replies: 11
    Last Post: 20th June 2013, 04:47 PM
  2. Wajah Yeh Nahi Keh Tum Buri Ho Sakti Nahin
    By Hope in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 5th June 2010, 06:17 AM
  3. Insano k khouf se ALLAH k khouf tak....(zaroor parhain)
    By Truth Lover in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 25th February 2010, 01:03 AM
  4. Khouf or rijal
    By truthfinder in forum Islam
    Replies: 6
    Last Post: 3rd September 2007, 02:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •