mere computer ka display show nahii ho raha is ki kya wajoohat ho saktii hain ?????????????
mere computer ka display show nahii ho raha is ki kya wajoohat ho saktii hain ?????????????
اگر مونیٹر میں کوئی مسلہ نہیں ہے تو اپنے کمپیوٹر کی ریم نکال کر صاف کرو اور دوبارہ لگا کر دیکھو۔ اگر کسی بیپ وغیرہ کی آواز تو نہیں آ رہی ہے۔ کمپیوٹر کا کور اتار کر دیکھو کہ پروسیسر کا فین چل رہا ہے۔ گرم تو نہیں ہو رہا ہے۔ ڈسپلے کی تھوڑی سی تفصیل بھی لکھو۔ اس کے بعد بتاؤ۔
دوست پہلے زرا آپ اپنا سوال یعنی اپنا مسلے کو تفصیل سے بیان کریں یعنی جب آپ
اپنا کمپیوٹر آن کرتے ہیں تو کیا کوئی بیپ یا کوئی آواز آتی ہے یا پاور بٹن کی لائٹ
سبز آن ہونے کی بجائے اورنج کلر کی آن ہوتی ہے کیا آپ کی پاور سپلائی بھی آن ہوتی ہے
یا سب کچھ آن اور ٹھیک ہونے کے باوجود ڈسپلے نہیں دیتا
ji bhai kuch detail batao
thanks Dear Problem Solve ho giya haii
VGA cable dekho sahi cpu main lagi hoi ha kay nahi..................
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks