اسلام علیکم دوستو اُمید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے میرے سسٹم پر گیسٹ اکاؤنٹ میں کوئی بھی آڈیو یا ویڈیو پلے کرتے وقت یہ ایرر آتا ہے میں سکرین شارٹ دے رہا ہوں برائے مہربانی کرکے جلدی سے اسکا حل بتادیں۔
میں نے وِنڈو میڈیا پلئیر بھی اَن انسٹال کرکے دوبارہ سے انسٹال کیا ہے مگر یہی ایرر آتا ہے۔
شکریہ۔
Bookmarks