کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے متعلق اصطلاحات Terms کی بہترین ای بک۔ اس ای بک میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی استعمال کے جانی والی اصطلاحات کو نہ صرف بیان کیا گیا ہے بلکہ اہم اصطلاحات کو تصاویر کی مدد سے سمجھایا بھی گیا ہے۔ یہ ایک قسم کی ڈکشنری ہے جو کہ حروف تہجی کے لحاظ سے ترتیب دی گئی ہے۔ کمپیوٹر سائینس کے طلباء اور کمپیوٹر سے واقفیت رکھنے والوں کے لیۓ ایک نہا یت قیمتی تحفہ سے کم نہیں۔
Download Link
http://www.ziddu.com/download/131361...Terms.PDF.html
Bookmarks