1.Pakistan
2.Canada
3.Sri Lanka
4.Australia
5.Zimbabwe
6.New Zealand
7.Kenya
8.India
9.Bangladesh
10.England
11.Netherlands
12.South Africa
13.West Indies
14.Ireland
1.Pakistan
2.Canada
3.Sri Lanka
4.Australia
5.Zimbabwe
6.New Zealand
7.Kenya
8.India
9.Bangladesh
10.England
11.Netherlands
12.South Africa
13.West Indies
14.Ireland
Canada, Ireland, Zimbabay, Bangladesh, Kenya... Jis Tara se In Temo K Zero % Chances Hain...
Esi Tra Pakistan K B Zero % Chances Hain.......
So Ksi Khush Fehmi mai mat rehna Keh Pakistan Es Bar Awam Ki Duaon Say Jeet Sakti Hai....
phaley Awam Ki Duaon se final tak to ponch jatey they ab to is bhi mehrom ho gaye hain
Pakistan..
INSHALLAH
pakistan
i am pakistani
i pary pakistan win world cup
india jeete ga
South Arica k 90% chances hen England k 80% India 70% Australia 60%
Sri lanka 55% Pakistan 45% New Zealand 40%..........
...بہت اچھا سوال ہے
اس مرتبہ کیونکہ ورلڈ کپ ایشیا میں ہورہا ہے اس لیے
ایشیائی ٹیموں کو اسکا فائدہ حاصل ہوگا
ایشیائی موسم اور حالات کی بنا پر بھی ایشیائی ٹیموں
کو باقی دوسری ٹیموں پر سبقت ہوگی
جہاں تک بات ہی کون سی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی امیدوار
ہے تو اس میں* کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا
کیونکہ 2003 میں کینیا جس طرح سیمی فائنل میں پہنچ
گئی تھی اور پاکستان، انگلینڈ، ساوتھ افریقا،ویسٹ انڈیز
سپر سکس سے پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی تھیں
اس لیے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا
ہاں اگر بات کی جائے موجودہ اعدادوشمار کی تو انکی بنا پر ہم قیاس کر سکتے ہیں
کہ سری لنکا، بھارت، جنوبی افریقہ اور انگلستان
اس ورلڈ کپ 2011 کے لیے امیدوار کہی جاسکتی ہیں وہ بھی
صرف انکی موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے
ورنہ کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے !
یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ کون بنتا ہے 2011 کا کرکٹ کا
شہنشاہ
جہاں تک بات ہے پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے کی امید کی تو
وہ تو ہم لگاتے رہیں گے چاہے پاکستان اچھا کھیلے یا نہ
کھیلے
کیونکہ اقبال کہتے ہیں کہ
"پیوستا رہ شجر سے امید بہار رکھ "
اور ہم ہیں بھی تو پاکستانی اس لیے میری اور پوری قوم کی
نیک تمنائیں اور خواہشات پاکستان کے ساتھ ہی ہیں
Good Luck Team Pakistan
Pakistan Zindabad
PAKISTAN INSHAH ALLAH.. I LOVE MY COUNTRY
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Bohot Achhe Achhe reply aa rahe hain.
khwahish to PAKISTAN ki hey lekin Almost ImpoSSible hey ,,,,,,,,,,,,,,,!So India and England r HOT FAVOURITE............!
Bookmarks