السلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
ہماری ایک پیاری سی آپی جو کہ بہت باتونی ہیں۔ باتونی کلب کو بنانے کا شرف انھیں حاصل ہے۔ ساتھ ہی بہت چاک و چوبند ہیں۔ ہماری پیاری سسٹر ثنا نے اپنی ۴۰۰۰ پوسٹس مکمل کر لی ہیں۔ آئیے انھیں دل کھول کر مبارک باد دیں۔
میری طرف سے آپ کو بہت مبارک ہو۔
والسلام آپ کی بہن
عیشا ایمان
Bookmarks