میں کافی عرصہ سے مائکرو سافٹ آفس میں اردو رسم الخط استعمال کررہا ہوں بعض جگہ اعراب کا بھی استعمال ناگزیر ہوجاتا ہے۔ کیا اس سلسلہ میں کوئ یہ دہنمائ کرسکتا ہے کہ مائکرو سافٹ آفس اردو میں اعراب کس طرح لگاۓ جاسکتے ہیں
شکریہ ۔ اللہ حافظ
محمّد عارف مشتاق

Last edited by Fatima Iqbal; 28th December 2010 at 01:25 PM. Reason: Font Setting
Bookmarks