اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
دوستوں اُمید ہے آپ سب اللہ تبارک وتعالیٰ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں گے تو دوستوں آج میں آپ کے
ساتھ ایک بہت ہی کام کی ای بُک شئیر کر رہا ہوں جس کی مدد سے آپ دوستوں اور خاص طور پر
تمام طالب علم کے لیے تو بہت مُفید ثابت ہوگی وہ اس لیے کے اس کتاب کے زریعے تو پہلے آپ برٹش
انگلش اور امریکن انگلش میں فرق کرنا سیکھیں گے اور پھر اس سے آپ کو اپنی وکیبلری بڑھانے میں
بھی مدد ملے گی اور آپ اس کتاب میں ایک زبان اور دو گرامرز یعنی انگلش کو دو شکلوں میں دیکھیں
گے ایک برٹش انگلش اور ایک امریکن انگلش... تو مجھے اُمید ہے آپ تمام دوستوں کو ضروز پسند آئے گی
شکریہ
Download Here
Download Here Also
Bookmarks