Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 74

Thread: نبی کریم علیہ سلام کی ایک جن سے ملاقات

  1. #25
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    جزاک اللہ کہ آپ نے بات سمجھائی
    ایک سوال اور ہے۔۔۔ جنات کے حوالے سے ہمارے مشرق میں زیادہ ضعیف التقادی ہے بہ نسبت مغرب کے۔ مثلا جن لگ جانا وغیرہ یہاں ایسا زیادہ ہونا کیوں ہے جنات تو مغرب میں بھی ہوتے ہوں گے نا ؟؟ کیا وجہ ہماری کم علمی ہی ہے یا کچھ اور؟؟؟
    Name:  ph1.JPG
Views: 72
Size:  64.3 KB

  2. #26
    Jhonka is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    02 Dec 2010
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    167
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    17

    Default

    kiya u ny kabhi kisi jin ko dykha hai ?

  3. #27
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote jhonka said: View Post
    kiya u ny kabhi kisi jin ko dykha hai ?
    ہاں ایک مرتبہ ملاقات ہوی تھی رات تقریبا ۳ بجے تھے میں تہجد کے لیے اٹھی تھی تب ہی دیکھا تھا میں نے اسے پکڑنے کی کوشش کی مگر ہاتھ نا آیا بھاگ گیا میں نے پھر چیک کیا تو فریج میں سے تقریبا آدھا کلو کھجور چرا کر بھاگا تھا۔

  4. #28
    mynamewaheed is offline Member
    Last Online
    21st January 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 Dec 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    198
    Threads
    26
    Thanked
    27

    Default جزاک اللہ

    Quote f-16 said: View Post

    جنات ایک لطیف جسم رکھنے والی مخلوق ہے اور آگ سے پیدا کی
    گی ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ إِنَّهُ يَرَاكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لَا تَرَوْنَهُم (الاعراف)
    یعنی وہ (شیطان) اوراسکا قبیلہ تمہں دیکھتا ہے مگر ایسے کہ تم اسے نہیں دیکھ سکتے۔
    آپ اپنے کیوں کا جواب اسی آیت مبارکہ میں تلاش کر لو باقی روح ایک
    الگ مخلوق ہیں اور جنات الگ

    اسلام و علیکم

    (ف35) شیطان کی کَیّا دی اور حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ اس کی عداوت کا بیان فرما کر بنی آدم کو مُتنبِّہ اور ہوشیار کیا جاتا ہے کہ وہ شیطان کے وسوسے اور اِغواء اور اس کی مکّاریوں سے بچتے رہیں جو حضرت آدم علیہ الصلٰوۃ و السلام کے ساتھ ایسی فریب کاری کر چکا ہے وہ ان کی اولاد کے ساتھ کب درگزر کرنے والا ہے ۔
    (ف36) اللہ تعالٰی نے جنّوں کو ایسا اِدراک دیا ہے کہ وہ انسانوں کو دیکھتے ہیں اور انسانوں کو ایسا اِدراک نہیں ملا کہ وہ جنّوں کو دیکھ سکیں ۔ حدیث شریف میں ہے کہ شیطان انسان کے جِسم میں خون کی راہوں میں پیر جاتا ہے ۔ حضرت ذوالنون رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر شیطان ایسا ہے کہ وہ تمہیں دیکھتا ہے تم اسے نہیں دیکھ سکتے تو تم ایسے سے مدد چاہو جو اس کو دیکھتا ہو اور وہ اسے نہ دیکھ سکے یعنی اللہ کریم ستار ، رحیم غفار سے مدد چاہو ۔تفسیر مولانا نعیم آباد مرادی

  5. #29
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote mynamewaheed said: View Post

    nice keep it up lykin yay in k kiun ka jawab nahi hosakta

  6. #30
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote f-16 said: View Post

    Name:  ph1.JPG
Views: 72
Size:  64.3 KB
    جزاک اللہ
    ایک سوال اور ہے میرا۔۔۔ جب جنات میں مسلمان اور غیرمسلم دونوں ہوتے ہیں تو روزمحشر مسلمان جنات کے بارے میں کیا حکم ہے اور غیر مسلم کے بارے میں کیا ہے؟

  7. #31
    mynamewaheed is offline Member
    Last Online
    21st January 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 Dec 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    198
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    27

    Default جزاک اللہ

    اسلام و علیکم

    میں نے آئیت کی صرف تفسیر لکھی ہے۔
    سوال آپ سے ہے مجھہ سے نہیں۔۔
    میرا بھی ایک سوال ہے کہ
    کیا جنات بھی تفرقہ میں مبتلا ہیں؟؟؟؟

  8. #32
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote mynamewaheed said: View Post
    اسلام و علیکم
    ایک سوال ہے کہ
    کیا جنات بھی تفرقہ میں مبتلا ہیں؟؟؟؟
    مجھے نہیں معلوم یہ سوال آپ جنات سے پوچھو

  9. #33
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    جزاک اللہ
    ایک سوال اور ہے میرا۔۔۔ جب جنات میں مسلمان اور غیرمسلم دونوں ہوتے ہیں تو روزمحشر مسلمان جنات کے بارے میں کیا حکم ہے اور غیر مسلم کے بارے میں کیا ہے؟
    جو حکم انسانوں کا ہے وہی جنات کا ہے نیکوکار جنت میں اور بد کار جہنم میں جاینگے باقی ابھی کتاب تو یاد نیہں مگر کہیں حدیث شریف میں پڑھا تھا جس کا مفہوم ہے کے آخرت میں انسانوں کو جنات نظر آینگے مگرجنات کو انسان نظر نہیں آینگے

  10. #34
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote f-16 said: View Post

    جو حکم انسانوں کا ہے وہی جنات کا ہے نیکوکار جنت میں اور بد کار جہنم میں جاینگے باقی ابھی کتاب تو یاد نیہں مگر کہیں حدیث شریف میں پڑھا تھا جس کا مفہوم ہے کے آخرت میں انسانوں کو جنات نظر آینگے مگرجنات کو انسان نظر نہیں آینگے
    تو کیا جو نیک جن مطلب مسلمان ہیں ان پہ بھی انسانوں والے فرائض ہی عائد ہوتے ہیں یا کہ کچھ الگ ہیں؟؟؟

  11. #35
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    تو کیا جو نیک جن مطلب مسلمان ہیں ان پہ بھی انسانوں والے فرائض ہی عائد ہوتے ہیں یا کہ کچھ الگ ہیں؟؟؟
    بلکل بلکہ ان میں تو شیعہ سنی غیر مقلد بریلوی اور دیوبندی بھی ہوتے ہیں مفتی صاحب نے ایک مرتبہ ذکر کیا تھا کہ انھوں نے ایک جن سے بات چیت کی تو وہ شیعہ عقاید کا نکلا

  12. #36
    mynamewaheed is offline Member
    Last Online
    21st January 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 Dec 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    198
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    27

    Default سبحان اللہ

    اسلام و علیکم

    آپ نے میرے سوال کا جواب دے دیا ہے۔ شکریہ
    اللہ تعالی آپ کو جنت عطا فرمائیں۔آمین
    ایک اور سوال ہے
    جیسا کہ قرآن مجید مین ہے کہ شیطان اور جِن آگ سے پیدا کئے گئے ہیں
    تو، اگر کوئی نام کا مسلمان ہے اور وہ دین کے احکامات ہر عمل نہیں کرتا
    اس طرح کے مسلمان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایسے مسلمان کوشیطان نے قابو کیا ہوا ہے
    تو کیا ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس پر جِن چمٹا ہوا ہے؟؟؟

Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 11th December 2015, 02:58 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 9th December 2011, 03:10 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 27th November 2010, 10:57 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 24th December 2009, 08:21 PM
  5. Replies: 10
    Last Post: 3rd December 2009, 05:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •