Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast
Results 37 to 48 of 74

Thread: نبی کریم علیہ سلام کی ایک جن سے ملاقات

  1. #37
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote mynamewaheed said: View Post
    اسلام و علیکم

    آپ نے میرے سوال کا جواب دے دیا ہے۔ شکریہ
    اللہ تعالی آپ کو جنت عطا فرمائیں۔آمین
    ایک اور سوال ہے
    جیسا کہ قرآن مجید مین ہے کہ شیطان اور جِن آگ سے پیدا کئے گئے ہیں
    تو، اگر کوئی نام کا مسلمان ہے اور وہ دین کے احکامات ہر عمل نہیں کرتا
    اس طرح کے مسلمان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایسے مسلمان کوشیطان نے قابو کیا ہوا ہے
    تو کیا ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس پر جِن چمٹا ہوا ہے؟؟؟
    شیطان ملعون کی ڈیوٹی ہر وقت لگی رہتی ہے جبلہ جن ایک الگ ٹینشن ہے۔

  2. #38
    mynamewaheed is offline Member
    Last Online
    21st January 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 Dec 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    198
    Threads
    26
    Thanked
    27

    Default اللہ اکبر

    اسلام و علیکم

    اچھا، کیا شیطان اور جِن دونوں آگ سے پیدا نہیں ہوئے؟؟
    اور کیا شیطان کے چیلے اور چیلیاں بھی ہیں یا وہ اکیلا ہی ہر انسان کو تنگ کرتا رہتا ہے؟؟
    Attached Images Attached Images  

  3. #39
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote mynamewaheed said: View Post
    اسلام و علیکم

    اچھا، کیا شیطان اور جِن دونوں آگ سے پیدا نہیں ہوئے؟؟
    اور کیا شیطان کے چیلے اور چیلیاں بھی ہیں یا وہ اکیلا ہی ہر انسان کو تنگ کرتا رہتا ہے؟؟
    كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِ(الکھف ) یعنی شیطان جنات کی نسل سے ہےاور جنات آگ سے پیدا کیے گے ہیں ۔ پھر اس کی اپنی نسل الگ ہے

  4. #40
    mynamewaheed is offline Member
    Last Online
    21st January 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 Dec 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    198
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    27

    Default ???

    اسلام و علیکم

    وَاِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰۗىِٕكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْٓا اِلَّآ اِبْلِيْسَ ۭ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ اَمْرِ رَبِّهٖ ۭ اَفَتَتَّخِذُوْنَهٗ وَذُرِّيَّتَهٗٓ اَوْلِيَاۗءَ مِنْ دُوْنِيْ وَهُمْ لَكُمْ عَدُوٌّ ۭ بِئْسَ لِلظّٰلِمِيْنَ بَدَلًا ۔50۔0سورہ الکھف


    اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ تم آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا، یہ جنوں میں سے تھا (١) اس نے اپنے پروردگار کی نافرمانی کی، (٢) کیا پھر بھی تم اسے اور اس کی اولاد کو مجھے چھوڑ کر اپنا دوست بنا رہے ہو؟ حالانکہ وہ تم سب کا دشمن ہے (٣) ایسے ظالموں کا کیا ہی برا بدلہ ہے۔ترجمہ مولانا جونا گڑھی

    ف ٨ حق تعالٰی کی بارگاہ میں ظلم کا بایں معنی تو امکان ہی نہیں کہ وہ غیر کی ملک میں تصرف کرے، کیونکہ تمام مخلوق اسی کی ملک ہے۔ لیکن ظاہر میں جو ظلم نظر آئے اور بےموقع کام سمجھا جائے، وہ بھی نہیں کرتا، نہ کسی کو بےقصور پکڑتا ہے نہ کسی کی ادنیٰ نیکی کو ضائع ہونے دیتا ہے۔ بلکہ اپنی حکمت بالغہ سے نیکی و بدی کے ہر ایک درخت پر وہ ہی پھل لگاتا ہے جو اس کی طبیعت نوعیہ کا اقتضاء ہو
    ف گندم از گندم بروید جَو از جو
    از مکافاتِ عمل غافل مشو
    کفر و ایمان اور طاعت و معصیت میں خالق الکل نے اسی طرح کے علیحدہ علیحدہ خواص و تاثیرات رکھ دی ہیں جیسے زہر اور تریاق میں۔ آخرت میں خیر و شر کے یہ تمام خواص و آثار اعلانیہ ظاہر ہوجائیں گے۔
    ف٩ راجح یہ ہی ہے کہ ابلیس نوع جن سے تھا، عبادت میں ترقی کر کے گروہ ملائکہ میں شامل ہوگیا۔ اسی لیے فرشتوں کو جو حکم سجود ہوا اس کو بھی ہوا۔ اس وقت اس کی اصل طبیعت رنگ لائی۔ تکبر کر کے خدا تعالٰی کی فرمانبرداری سے بھاگ نکلا، آدم کے سامنے سر جھکانے میں کسر شان سمجھی۔ تعجب ہے کہ آج آدم کی اولاد اپنے رب کی جگہ اسی دشمن ازلی اور اس کی اولاد و اتباع کو اپنا رفیق و خیر خواہ اور مددگار بنانا چاہتی ہے اس سے بڑھ کر بے انصافی اور ظلم کیا ہوگا۔ یہ قصہ پہلے کئی جگہ مفصل گزر چکا ہے۔ یہاں اس پر متنبہ کرنے کے لیے لائے ہیں کہ دنیائے فانی کی ٹیپ ٹاپ پر مغرور ہو کر آخرت سے غافل ہو جانا شیطان کی تحریک و تسویل سے ہے۔ چاہتا ہے کہ ہم اپنے اصلی و آبائی وطن (جنت) میں واپس نہ جائیں۔ اس کا مطمح نظر یہ ہے کہ دوست بن کر ہم سے پرانی دشمنی نکالے۔ آدمی کو لازم ہے کہ ایسے چالاک دشمن سے ہوشیار رہے۔ جو لوگ دنیاوی متاع پر مغرور ہو کر ضعفاء کو حقیر سمجھتے اور اپنے کو بہت لمبا کھینچتے ہیں، وہ تکبر و تفاخر میں شیطان لعین کی راہ پر چل رہے ہیں۔
    (تنبیہ) ابن کثیر نے بعض روایات نقل کر کے جن میں ابلیس کی اصل نوع ملائکہ میں سے بتلائی گئی ہے، لکھا ہے کہ ان روایات کا غالب حصہ اسرائیلیات میں سے ہے جنہیں بہت نظر و فکر کے بعد احتیاط کے ساتھ قبول کرنا چاہیے اور ان میں بعض چیزیں یقینا جھوٹ ہیں کیونکہ قرآن ان کی صاف تکذیب کرتا ہے۔ آگے ابن کثیر نے بہت وزن دار الفاظ میں اسرائیلیات کے متعلق جو کچھ کلام کیا ہے، دیکھنے اور یاد رکھنے کے قابل ہے۔ یہاں بخوف تطویل ہم درج نہیں کر سکتے۔تفسیر مولانا شبیر احمد عثمانی
    مجھے اس ترجمہ میں وہ کچھ نہیں ملا جو آپ نے میرے سوال کے جواب میں بیان فرمایا ہے؟؟؟؟؟


    ؀

  5. #41
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    [COLOR="Magenta"][SIZE="4"][B]
    Quote mynamewaheed said: View Post
    [center]اسلام و علیکم


    isi tarjuma main mojood hai u ka jawab bas aqal chaiyay

  6. #42
    mynamewaheed is offline Member
    Last Online
    21st January 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 Dec 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    198
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    27

    Default اللہ تعالی ہم سب کو ہدائیت دیں۔ آمین

    اسلام و علیکم

    بہت اچھا جواب دیا ہے آپ نے۔
    میں غصہ نہیں کروں گا اور نہ ہی آپ سے ناراض ہوں
    ہر بندہ اپنے ظرف کے حساب سے ہی بات کرتا ہے۔
    میرا مقصد علم حاصل کرنا ہے اور
    اس راستے میں اس طرح کے مقامات آ ہی جاتے ہیں
    بہر حال
    میرے خیال میں تو جنات اور شیطان ایک ہی چیز ہیں
    کیونکہ دونوں ہی آگ سے پیدا کئے گئے ہیں۔
    اور شیطان کی اولاد کیا جن نہیں ہیں؟؟
    واللہ علم بصواب

  7. #43
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote f-16 said: View Post


    بلکل بلکہ ان میں تو شیعہ سنی غیر مقلد بریلوی اور دیوبندی بھی ہوتے ہیں مفتی صاحب نے ایک مرتبہ ذکر کیا تھا کہ انھوں نے ایک جن سے بات چیت کی تو وہ شیعہ عقاید کا نکلا
    ٹھیک ۔۔۔۔ اب میں آتا ہوں اپنے ذہن میں موجود سب سے اہم سوال کی طرف جس کے لیئے اتنی لمبی تمہید باندھی۔۔۔
    سوال یہ ہے کہ جب جنات میں بھی اچھے برے یا نیک اور بد ہوتے ہیں تو پھر نیک جنات عموما انسانوں کے نیک کاموں میں مدد کیوں نہیں کرتے ہیں؟؟ جبکہ ایسی مثالیں موجود ہیں کہ برے جن غلط کام کرتے ہیں تو نیک جن سرعام اچھائی کے لیئے کام کیوں نہیں کرتے جبکہ ان کے پاس انسانوں سے زیادہ قوت ہوتی ہے؟؟؟؟

  8. #44
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    ٹھیک ۔۔۔۔ اب میں آتا ہوں اپنے ذہن میں موجود سب سے اہم سوال کی طرف جس کے لیئے اتنی لمبی تمہید باندھی۔۔۔
    سوال یہ ہے کہ جب جنات میں بھی اچھے برے یا نیک اور بد ہوتے ہیں تو پھر نیک جنات عموما انسانوں کے نیک کاموں میں مدد کیوں نہیں کرتے ہیں؟؟ جبکہ ایسی مثالیں موجود ہیں کہ برے جن غلط کام کرتے ہیں تو نیک جن سرعام اچھائی کے لیئے کام کیوں نہیں کرتے جبکہ ان کے پاس انسانوں سے زیادہ قوت ہوتی ہے؟؟؟؟
    Name:  jntaaat.JPG
Views: 64
Size:  59.3 KB

  9. #45
    mynamewaheed is offline Member
    Last Online
    21st January 2011 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 Dec 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    198
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    27

    Default جزاک اللہ

    Quote f-16 said: View Post


    Name:  jntaaat.JPG
Views: 64
Size:  59.3 KB
    اسلام و علیکم

    حق باتیں لکھی ہیں آپ نے،
    جزاک اللہ
    "شریر لوگ" کی جگہ کوئی اور فقرہ استعمال کریں تو
    اس بات کا مفہوم انسانوں کی طرف نہیں نکلے گا

  10. #46
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote mynamewaheed said: View Post
    اسلام و علیکم
    حق باتیں لکھی ہیں آپ نے،
    جزاک اللہ
    "
    jazak Allah

  11. #47
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    شئیرنگ کرنے کاشکریہ
    اللہ عزوجل آپکو خوش رکھے

  12. #48
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote f-16 said: View Post


    Name:  jntaaat.JPG
Views: 64
Size:  59.3 KB
    جی یہی تو اصل خلش ہے ذہن میں کہ نیک جنات کے کاموں کا نہیں سنا پر شریر جنات کا تو بہت سنا ہے کہ وہ الٹے کام کرتے ہیں جب شریر جنات ایسا کرتے ہیں تو نیک کیوں نہیں کرتے؟؟؟؟ جب ان کی اپنی لمیٹیشن ہیں یعنی جنات کی تو اس سے جب شریر جنات باہر نکلتے ہیں تو ان کے مقابلے کے لیئے نیک کیوں نہیں آتے ہیں؟؟؟؟

Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 11th December 2015, 02:58 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 9th December 2011, 03:10 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 27th November 2010, 10:57 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 24th December 2009, 08:21 PM
  5. Replies: 10
    Last Post: 3rd December 2009, 05:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •