اسلام و علیکم
براہِ مہربانی مندرجہ ذیل سوالات کا بھی پتہ کر دیں کہ جنات کہ پاس کون کون
سی قوتیں ہیں جو اللہ تعالی نے ان کو دی ہوئی ہیں؟؟؟
جنات کی خوراک کیا ہے؟؟؟
نیز وہ کسی انسان پر حاوی کیسے ہو جاتے ہیں؟؟ اور انسان ان سے کیسے بچ سکتا ہو؟؟
نیز جنات پر قابو پایا جا سکتا ہے یعنی ان کو اپنا مطیع کیسے بنایا جا سکتا ہے؟؟
boht hi achi sharing ki he thnx
boht he achi shairng ha mujy to in sab bato ka pata b nehe tha. or umeed ha agy b aap sab dosto k sawalat ka jawab dain gy. is se kuch or pata chal jaye ga
jazak allah
Bookmarks