اسلام و علیکم
ایک بھائی نے کچھ سوالات پوچھے تھے ان میں سے صرف اس کا جواب دے دیں
"براہِ مہربانی مندرجہ ذیل سوالات کا بھی پتہ کر دیں کہ جنات کہ پاس کون کون
سی قوتیں ہیں جو اللہ تعالی نے ان کو دی ہوئی ہیں"؟؟؟
اگر آپ کو علم نہیں تو اپنے مفتی صاحب سے ہی پوچھ کر بتا دیں
اسلام و علیکم
میرا خیال تھا کہ آپ کو ان جوابات کا بھی علم ہو گا
گائیڈنس کا شکریہ
اسلام و علیکم
نہیں ملی یہ کتاب
اب آپ بتا دیں؟؟؟
تتفسیر روح المعانی تو کتب خانوں میں عام مل رہی ہے وہ لے لو
Bookmarks