Fatima Iqbal said:
inaam1 said:
Innocent Prince said:
Brother Pakistani Cricket mai Ab Kuch Baki Nahi Raha....
Ik Tho Mulk Ki Badnami Kartay Hain...
Sath Mai Baray Mazay Se Match Haartay Hain....
Hum Villages mai Jub Cricket Match Haar Jatay Hain Tho Itna Duk Hota hai Keh Raat ka Kana Kaya Nahi Jata aur Ye Loog International Match Haar Kar Hanstay hain aur Kehtay Hain Aglay match mai Achi Performance Dain gay......
There is No Rules In PCB
آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہونکہ واقعی ہار جاتے ہیں ہم عام میچ تو افسوس ہوتا ہے اور یہ لوگ بہرحال یاد رکھئے کہ ہر بگاڑ کے بعد ایک اچھا عمل پھر شروع ہوتا ہے یعنی نیچے سے اوپر اور اوپر سے نیچے اس ہی کو زندگی کہتے ہیں اور یہاں پر بھی سمجھ لیجئے ایسا ہی ہورہا ہے اور آپ دیکھیں گے کہ اب پستی سے بلندی کا سفر کبھی بھی شروع ہوسکتا ہے انشا اللہ تعالی کیونکہ یہ ایک مسلسل عمل ہے جو زندگی کے ساتھ ساتھ ہے اور سب کے ساتھ ہے اب سنبھل کر وہی رہ سکتا ہے جو اس کو ہضم کرلیں لیکن شیطان ساتھ لگا ہوتا ہے جب طاقت اور سیٹ اور شہرت کا نشہ سر چڑھ کر بولتا ہے تو پھر غلطی پر غلطی اور پھر پستی شکریہ آپ کے ریپلائے کا
Bookmarks