کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ جس کے ذریعے میں آئی ٹی دنیا میں دیے گئے کورس مثلاً ایکسل کورس کو مکممل ڈائون لوڈ کرسکوں اور آف لائن بھی اس کو استعمال کرسکوں ، اگر ایسا کوئی طریقہ ہے تو برائے مہربانی مجھے اس بارے میں بتائیں ۔ آپ دوستوں کی بڑی مہربانی ہوگی