تمام روٹھے ہوئوں کو منائیں اب کے برس
کدورتوں کو دلوں سے مٹائیں اب کے برس
کچھ کرو اب کے بہاروں کا ایسا استقبال
بہاریں آئیں تو آکر نہ جائیں اب کے برس
تمام روٹھے ہوئوں کو منائیں اب کے برس
کدورتوں کو دلوں سے مٹائیں اب کے برس
کچھ کرو اب کے بہاروں کا ایسا استقبال
بہاریں آئیں تو آکر نہ جائیں اب کے برس
DARE 2 DREAM
inshALLAH ....
Aney wala saaal hum sab kay liye bahut c khushiyaa lay kar aey Ameen
hmmm:
Ameen
sum ameen
Nice sharing..
Thank u
pasand karne ka shukriya
Bookmarks