؛
۳۰ دسمبر ۲۰۱۰ کراچی میں اہلسنت والجماعت کا ایک اور کارکن شہید
;
یہ قافلہ جو عاشقوں کا ہے تھمے گا نہیں رکے گا نہیں
کافروں کے آگے کبھی بھی یہ دبے گا نہیں جھکے گا نہیں
تم کر سکو ظلم جتنا رب کی طرف سے ڈھیل تم کو
جو راہ وفا کا پیکر ہے ہارے گا نہیں چیخے گا نہیں
;
;
تمہاری طاقتوں کا طلسم ہی لے ڈوبے گا تمہیں
سرفروشوں کے دل میں درد بھی ہے جاں لٹانے کا جنون بھی ہے
یہ داستان عشق ہے اس میں آگ بھی ہے خون بھی ہے
ہاں دیوانگی طریق وفا میں مسنون بھی ہے
Bookmarks