اس طرح ہونے کی اتنی مدت بعد کیا وجہ ہے؟
اس طرح ہونے کی اتنی مدت بعد کیا وجہ ہے؟
abi kch days pehle IDT me prob aa gaye thee....jiski wja se post and thread zaya ho gaye they......shayed is wja se ye msg aapko aaya hoga...
Bhai jan mere sath b esa hi howa tha
عمیر آپ کا شکریہ جواب دینے کا۔۔۔۔مگر ایسا نہیں ہے۔یہ مرحلہ تو گزر چکا ہے اس مرتبہ تو میری پوسٹ ۱۲۰۰ کے قریب کر دی گئیں تھیں اب میں نے دوبارہ ۱۵۶۱ کر لیں ہیں۔ یہ نئی کہانی ہے۔ اس کا جواب تو منیجمینٹ کی طرف سے آنا چاہیے تھا۔ اتنا وقت گزر گیا مجھے یقین نہیں آرہا ہے کہ کسی ایکسپرٹ نے ابھی تک یہ تھریڈ نہیں پٹرھا؟۔ خیر میر ا کام تو ہو گیا بتانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ دوبارہ سے تو ہم اغوا نہیں ہو گئے۔
لاڈلا پٹھان بھائی ۔آپ بھی صبر کریں۔ ہمت مت ہاریں۔یہ برا وقت تھا جو گزر گیا ہے۔ ہمت کریں اور آگے بڑھتے جائیں۔ پوسٹ کو چھوڑیں بس سیکھنے اور سیکھانے کی فکر کریں۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایسے کسی بھی مسئلہ کے لئے تجویز و شکایت میں تھریڈ بنایا کیجئے برادر آپ کی پوسٹ میں موو کررہا ہوں تجویز و شکایت سیکشن میں انشا اللہ تعالی منیجمنٹ جلد ہی ریپلائے دیں گے آپ کو شکریہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں آپ جب بھی اپنا ای میل ایڈرس چینج کرینگے، تو آپ کی آئی ڈی آٹومیٹک ان ایکٹیویٹڈ یوزر گروپ میں موو ہو جاتی ہے،۔۔۔
اور آپ کے نئے ای میل پر ایکٹیویشن ای میل بھیج دی جاتی ہیں جس سے آپ دوبارہ ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks