آج کے دن کے بارے میں تو سب کو معلوم ہے کہ یہ اس سال یعنی
2010
کا آخری دن ہے۔۔۔۔ آج ہم کہ سکتے ہیں کہ اگلے سال ہفتے کا دن ہے۔۔۔
اور کل
کہیں گے کہ یہ تھریڈ حنیف نے پچھلے سال یعنی
جمعے کے دن 2010 میں پوسٹ کیا تھا۔۔۔۔
مگر افسوس کہ ہم تو عیسوی تاریخ میں اتنے ماہر ہیں کہ کیا کہنا۔۔۔
اور ہجری تاریخ تو شاید ہی کسی کو معلوم ہو ۔۔۔۔
اصل میں ہمیں ہجری تاریخ بھی معلوم ہونی چاہئے اگر چہ عیسوی تاریخ کو جاننا کوی گناہ کا کام نہیں۔۔۔
Bookmarks