لو جی دوستو ہم نے آغاز کردیا ہے امید ہے آپ لوگ کپتان صاحب المعروف اسکپر المشہور پردہ نشین کا ایک یادگار انٹرویو لیں گے۔
ہممم میرا خیال ہے پہلے جاکر اسکپر پہ انٹرویو کا بم گرانا ہی دینا چاہیے۔۔۔۔
اسکپر بھائی ایک بات طے ہے
ابھی تو ابتدائے سوالات ہیں ڈرتا ہے کیا
ارے آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا
بہت زبردست شہزاد بھائی
Bookmarks