امید ہے کہ سب خیریت سے ہوئے گے
میں نے آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ میرا تھری ڈی کارڈ کے پنکھے میں سے آواز آ رہی ہے جو پہلے کھبی نہیں آئی اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
قابل احترام دوست بہت سادہ سے لفظوں میںآپ کو سمجھانے کی کوشش کرہوں گا
ایسا مسلہ اُس وقت آتا ہے جب فین میں ڈسٹ چلی جائے چاہے وہ بورڈ کا فین ہو پاور
سپلائی کا ہو یا تھری ڈی کارڈ کا... ڈسٹ ان میں جم جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ
جب چلتا ہے زرو لگنے کی وجہ سے یہ آواز دیتا ہے... اور اس کو ٹھیک کرنے کے
لیے آپ فین کو کھولیں اور صاف کر کے دوبارہ لگا دیں
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks