اسلام و علیکم
بھائیوِ
2010 گزر رہا ہے، اب اس کے آخری لمحات ہیں
اور 2011 کی آمد ہے
میں اس سال میں اپنے اللہ کو راضی کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا، انشاء اللہ
میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مجھے اس سال شہادت نصیب فرمائیں۔ آمین
میری یہ خواش ہے اس سال کے لئے
آپ کی کیا خواہش ہے
2011 کے لئے؟؟؟
Bookmarks