Chalein Thread bananey waley se Hi PAta chaley ga keh Yeh jawab haii ya nahii ...
Be Happy 4 Ever
یہ قبر اس عورت کے باپ نے کھودی ہے۔۔۔ اب اس عورت کا باپ زندہ ہے۔۔۔جبکہ اس کا بیٹا مرگیا تھا تو اس قبر میں مدفون ہے۔۔۔ اب اس کا شوہر بھی مرگیا ہے اگر اس کا بیٹا زندہ ہوتا تو اسی قبر میں اس کا شوہر دفن ہوتا جو ابی مرگیاہے۔۔۔
Bhai iss ka jawab sotela baita nhi ho skta
iss ka jawab hai lay palak
Yehni jb kisi ke olad na aur woh kisi sy olad ly kr osy apna baita bna ly
ab daikhy islam main ly palak k sath shadi ke ijazat hai
oss aurat ka shor pehly he marr chuka tha aur oss ke shadi ab ly palak sy tay hoi thi
aur woh qabar wali jaga main oss k baap ny dafan hona tha lakin woh lay palak jo k oss ka baita tha woh pehly he marr gya ab qabar main oss ka baita dafn hai ager woh zinda hota tou oss aurat sy shadi kr lyta aur oss ka shor hota
صحیح کہہ رہے ہیں لیکن یہ ایسا ہنٹ ہے جو مکمل جواب ہے بس اس کو واضح کرنا رہ گیا ہے۔
اللہ جی کا شکر ہےکہ جب یہ سوال میرے آگے آیا تھا تو تقریباً دس منٹ میں اس کا جواب دے دیا تھا ۔
مزے کی بات یہ کہ جس فرد نے مجھ سے یہ سوال کیاتھا اسے خود اس کا جواب معلوم نہیں تھا وہ بھی کسی سے سن کر آیا تھا اور جب میں نےتفصیلی جواب دیا تو بولا کہ اسے تو لکھ کر ہی یاد رکھا جاسکتا ہے
mjdgull
جناب اب آپ تفصیلی جواب پوسٹ کر ہی دیں کیونکہ دوستوں نے ہاتھی پکڑ لیا ہے بس اس کی دم پر قابو پانا رہ گیا ہے
اور چونکہ اس ہاتھی پر پہلی نکیل آپ نے ڈالی لہذا یہ حق آپ کا بنتا ہےکہ اس پہیلی لے حل ہونے کا سہرا بھی آپ ہی پر سجے ۔
لہذا میرا خیال اب دیر مناسب نہیں اپنا جواب پوسٹ کر دیں
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
قبر میں اس کا سوتیلا بیٹا ہے۔ وضاحت کےلئے یہ کہانی بلکل صحیح رہے گی۔
ایک گائوں میں ایک کم عمر خاتون رہتی تھی۔ اس کی شادی ایک بوڑھے سے کر دی گئی جس کا اپنی پہلی بیوی سے جوان بیٹا تھا۔ کچھ عرصے بعد اس خاتون کا بوڑھا شوہر مر جاتا ہے۔ اس کی عدت ختم ہو جانے کے بعد گائوں کے لوگ فیصلہ کرتے ہیں کہ چونکہ سوتیلا بیٹا اور خاتون جوان ہیں اور یہ ایک دوسرے کےلئے محرم نہیں، لہذا دونوں کی شادی کر دی جائے۔ خاتون کے باپ نے اپنی قبر کےلئے ایک زمین خرید رکھی ہوتی ہے۔ اس خاتون کا ہونے والا شوہر یعنی سوتیلا بیٹا حادثے میں مارا جاتا ہے۔ اس بیٹے کو باپ کی قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے اس طرح وہ خاتون قبر کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے
یہ قبر میرے باپ کی ہے۔ یعنی میرے باپ کی ملکیت ہے
اس میں میرا بیٹا دفن ہے۔ چونکہ ان کی شادی نہ ہو سکی لہذا وہ اس کا بیٹا ہی رہا۔
اگر یہ زندہ ہوتا تو میرا شوہر ہوتا۔ یعنی اگر سوتیلا بیٹا زندہ ہوتا تو ان کی شادی ہو جاتی۔۔
All Credit goes to MjdGull
Be the problem solver!
Bookmarks